زین
لائبریرین
یہ بھی ٹھیک ہے ۔اگر سیاست منع ہے تو فٹبال پر ڈسکشن کر لیتے ہیں۔
مجھے فٹبال بہت پسند ہے ۔ اچھا گول کیپر تھا۔ آج کل ٹائم نہیں ملتا کھیلنے کو ۔
اب آپ ڈسکشن کرلیں
یہ بھی ٹھیک ہے ۔اگر سیاست منع ہے تو فٹبال پر ڈسکشن کر لیتے ہیں۔
اگر سیاست منع ہے تو فٹبال پر ڈسکشن کر لیتے ہیں۔
گلی ڈنڈے کی تو بات ہی کیا یاد دلادی آپ نے انکلیہاں دنیا کے ہر موضوع پر بات ہو سکتی ہے۔ سیاست سے لیکر گلی ڈنڈے تک۔
فٹ بال بولے تو ساکر یا اپنا ترکونے والا فٹ بال؟
ظاہر ہے اپنا فٹبال
گلی ڈنڈے کی تو بات ہی کیا یاد دلادی آپ نے انکل
ہم نے گلی کوچوں میںبہت کھیلے ۔
تو زین کا کیا بنے گا؟ وہ تو گول کیپر تھا کواٹر بیک؟
میدان میں آجاؤنگا فکر نہ کریووووووتو زین کا کیا بنے گا؟ وہ تو گول کیپر تھا کواٹر بیک؟
یہ انکل انکل کہہ کر میرے خلاف لگتا ہے پروپیگنڈہ ہو رہا ہے۔
ویسے کبھی گلی ڈنڈا کھیلتے ہوئے کسی کھڑکی کا شیشہ توڑا یا کبھی گلی سر پر لگی؟
اس کا کیا بننا ہے، وہ پھر سے گلی ڈنڈا کھیلنا شروع کر دے گا۔
میں بڑا شریف بچہ تھا /ہوں
نہ جی نا !
ماضی قریب
نہ جی نا !
ماضی قریب