مردوں کی بیٹھک

طالوت

محفلین
پیغام نمبر 78 دیکھیں ، زونی ہیں اس کی مالک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
محمد نعمان

محفلین
کل ملا کے تین پیغامات ہو گئے زنانی کے کھاتے میں۔
اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔۔۔
اس فیصلے پر پوری قوم کے مرد متفق ہیں۔۔۔۔۔۔
اگر ایک بھی اور پیغام ایا اور یہ پیغام حزف نہ کیے گئے تو
خواتین کارنر کے داخلی دروازے پر دھرنا دیا جائے گا۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
وہاں تو ایک چھوڑ تین تین پیغامات تھے۔ ابھی سب صاف کر کے آ رہا ہوں۔ بلکہ ادھر ایک اور بھی زنانہ پیغام ملا تھا۔
 
وجی

لائبریرین
محمد نعمان صاحب آپ قدم بڑھائیں ہم آپکے ساتھ ہیں
ویسے اسکی شکایت محفل تھانیدار کو بھی دیے دیں اور احکام بالاں سے بھی بات کریں
 
شمشاد

لائبریرین
میرا خیال ہے اس بیٹھک کے الگ الگ گوشے بنا لیتے ہیں۔

ایک حقہ برداروں کے لیے
ایک مے نوشوں کے لیے
ایک میرے جیسے شریف بندوں کے لیے
ایک ابھی خالی رکھتے ہیں
ضرورت پڑی تو مزید کونے بھی بنائے جا سکتے ہیں۔
 
جہانزیب

محفلین
بھئی مردوں‌سے ایک سوال کیا کر بیٹھا، مرد علیحدہ ہو کر بیٹھ گئے ۔ اب اس زمرہ میں کرنا کیا ہے؟‌ شیونگ کریم کی مشہوریاں‌ :haha:
 
جہانزیب

محفلین
میرا خیال ہے اس بیٹھک کے الگ الگ گوشے بنا لیتے ہیں۔

ایک حقہ برداروں کے لیے
ایک مے نوشوں کے لیے
ایک میرے جیسے شریف بندوں کے لیے
ایک ابھی خالی رکھتے ہیں
ضرورت پڑی تو مزید کونے بھی بنائے جا سکتے ہیں۔

ایک عدد اکھاڑہ بھی ہونا چاہیے ۔ تا کہ آج کل بلاگ اور اس حوالے سے محفل پر کشتیاں‌ جاری ہیں‌، ان سے لطف اندوز ہوا جا سکے ۔:laughing:
 
زین

ایک گوشہ محفل کے "انکلوں" کے لیے
:dancing::rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
ایک عدد اکھاڑہ بھی ہونا چاہیے ۔ تا کہ آج کل بلاگ اور اس حوالے سے محفل پر کشتیاں‌ جاری ہیں‌، ان سے لطف اندوز ہوا جا سکے ۔:laughing:

بیٹھک کا پچھواڑہ کس کام آئے گا، دو چار بندے گینتی بیلچے لے کر اکھاڑہ بنا لیتے ہیں۔
 
Top