آوازِ دوست
محفلین
یعنی اُڑنے نہ پائے تھے کہ ہم گرفتار ہوئے۔ یہاں بھی شمشاد بھائی نے واٹر کٹ لگا دی۔میں تو لڑکی ہوں
یعنی اُڑنے نہ پائے تھے کہ ہم گرفتار ہوئے۔ یہاں بھی شمشاد بھائی نے واٹر کٹ لگا دی۔میں تو لڑکی ہوں
جناب اِس لڑی کے بنانے والے صاحب شمشاد بھائی کا دعویٰ تھا کہ یہ خالصتا" مردانہ علاقہ ہے اور ابھی ہم سوچ ہی رہے تھے کہ اِ س پر کون کون سے لطیفے شئیر کیے جا سکتے ہیں کہ آپ وارد ہو گئیں ۔کون شمشاد بھائی۔۔اور کون سے واٹر کٹ؟
آپ سے۔۔۔اور بھلا کس سےکس خاتون سے؟
نہیں۔۔۔آپ خاتون ہیں۔میں تو لڑکی ہوں
اور پھر کہہ رہی ہیں کہمردوں کی بیٹھک ہی بنانی تھی تو یہاں کیوں بنائی؟
ایسے ہی کہتے ہیں نا۔۔۔۔وٹے تو کوئی نہیں مارتامیں نے تو کچھ کہا بھی نہیں کسی کو
جناب اِس لڑی کے بنانے والے صاحب شمشاد بھائی کا دعویٰ تھا کہ یہ خالصتا" مردانہ علاقہ ہے اور ابھی ہم سوچ ہی رہے تھے کہ اِ س پر کون کون سے لطیفے شئیر کیے جا سکتے ہیں کہ آپ وارد ہو گئیں ۔
چلی جاتی ہوں اتنے اعتراض کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔آپ سے۔۔۔اور بھلا کس سے
نہیں۔۔۔آپ خاتون ہیں۔
آتے ساتھ ہی اعتراض تو جڑ دیا ہے ۔۔
اور پھر کہہ رہی ہیں کہ
ایسے ہی کہتے ہیں نا۔۔۔۔وٹے تو کوئی نہیں مارتا
اب آپ کی کسر رہ گئی تھی۔آپ بھی کہہ لیں۔حد ہوگئی ویسے آپ لوگ تو ایسے بول رہے جیسے یہاں آنا کوئی جرم ہو۔hadia تمھارا بھائی ابھی ادھر ہی تھا بیٹھک میں آپ ابھی آئی تو آپ کے آنے سے پہلے ہی وہ نکل چکا ہے یہ جو چائے کا کپ ہے اس میں وہ چائے پی رہا تھا آاپ ساتھ والے کمرے میں چلی جائیں وہاں پر صرف عورتوں کا داخلہ ہے مردوں کا داخلہ ممنوع ہے۔شکریہ۔
پہلے تو فل نہیں تھی میرے آنے سے ہی ہوئی ہے۔او میں بیٹھک میں کہاں بیٹھوں یہاں تو جگہ فل ہے۔
اصل میں نہیں معلوم کہ تمام لڑیوں کی انڈیکس کہاں موجود ہے۔ رینڈملی جو سامنے آجائے اور قابلِ شمولیت لگے ہم بھی آپ کی طرح اینٹری مار دیتے ہیں۔ اَب آپ آ ہی گئی ہیں تو چلو ہم اچھے اچھے کھانوں کی باتیں کر لیتے ہیں56 صفحات تک یہ لڑی چلی گئی ہے ابھی تک آپ سوچ ہی رہے ہیں۔
جی آپ کے آنے سے تو ماشاء اللہ فُل سٹاپ ہو گئی ہےپہلے تو فل نہیں تھی میرے آنے سے ہی ہوئی ہے۔
دیکھیں جی۔۔۔ آپ کے یہاں آنے سے بھلا ہمیں کیا اعتراض ہو گا۔ ہم نے تو آپ کو خوش آمدید کہا تھاچلی جاتی ہوں اتنے اعتراض کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
آؤ جی۔۔۔ست بسمہ اللہ جی۔ جی آیاں نوں
سوریدیکھیں جی۔۔۔ آپ کے یہاں آنے سے بھلا ہمیں کیا اعتراض ہو گا۔ ہم نے تو آپ کو خوش آمدید کہا تھا
اس کی چنداں ضرورت نہیں ۔ خوش رہیے
جب ڈیرے دار ہی غائب ہے تو ڈیرے نے ویران ہونا ہی ہے مہمان تو آتے رہتے ہیں کوئی چائے پانی پوچھنے والا ہی نہیں ہے تو بیٹھک میں کون رکےبیٹھک ویران کیوں ہے