بالکل ہو جائے۔ آپ شروع کریں، ہم آپ کا ساتھ دیں گے۔
ڈاکٹر عباس محفلین جنوری 11، 2009 #143 السلام علیکم۔ آج کا دن تو بیٹھک کے سارے صفحات پڑہنے میں ہی گزر گیا۔
زین لائبریرین جنوری 11، 2009 #145 وعلیکم السلام ! ڈاکٹر صاحب ، شکر ہے آپ نے بھی کسی دوسرے دھاگے کا رخ کیا
عزیزامین محفلین جنوری 11، 2009 #147 کیا یہ سچ ہے؟ شمشاد نے کہا: یہاں دنیا کے ہر موضوع پر بات ہو سکتی ہے۔ سیاست سے لیکر گلی ڈنڈے تک۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیا یہ سچ ہے؟ شمشاد نے کہا: یہاں دنیا کے ہر موضوع پر بات ہو سکتی ہے۔ سیاست سے لیکر گلی ڈنڈے تک۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شمشاد لائبریرین جنوری 11، 2009 #150 یہ کیا مردوں کی بیٹھک میں " لکیروں" اور "ڈبوں" والا کھیل شروع ہو گیا ہے یا یہ کوئی کوڈ ہے؟
فیصل عظیم فیصل محفلین جنوری 11، 2009 #153 یہ مضمون کہیں اپنے افتخار راجہ جی کے متعلق تو نہیں ہے ۔ ربط ویسے مجھے معلوم ہے کہ یہ وہ راجہ جی نہیں مگر پوچھنے میں کیا جاتا ہے
یہ مضمون کہیں اپنے افتخار راجہ جی کے متعلق تو نہیں ہے ۔ ربط ویسے مجھے معلوم ہے کہ یہ وہ راجہ جی نہیں مگر پوچھنے میں کیا جاتا ہے
شمشاد لائبریرین جنوری 11، 2009 #156 دور ہیں تو دور کی ہی کوڑی لائیں گے ناں۔ ویسے فیصل بھائی وہ خوشی محمد کہاں ہے آجکل؟