گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کل مزاج کا موسم خوشگوار ہی رہا حسب معمول۔
کوئی بات نہیں ہماری بٹیا کا مزاج شاہانہ ہے یہ ہمیں بھی ہماری اماّں کہا کرتیں تھیںپیرانہ کہنے میں کیا حرج ہے بھلا؟؟
اللہ پاک انھیں صحت و تندرستی عطا فرمائیں اور آپ کی پریشانی دور فرما ئیں۔ آمینہمارا مزاج آج افسردہ ہے ہمارے دونوں بچے رباب اور میکائیل کو بخار ہے ۔۔۔۔۔
پھر تو ہوجانا چاہیے پکوڑے آلو والے ۔۔۔سردی ہے یا گرمی۔۔۔۔ نہیں معلوم۔ مگر ہلکی ہلکی بارش لگی ہے پکوڑوں والی۔
مگر کوئی بنا کر تودے۔ کھانے کی زحمت ہم کر لیں گے۔پھر تو ہوجانا چاہیے پکوڑے آلو والے ۔۔۔
یہاں تو بہت ٹھنڈ ہے بھئی ،سردی آج کچھ کم ہے ۔۔:
ہاں بھیا برف باری بھی تو ہوئی ہے ۔۔۔یہاں تو بہت ٹھنڈ ہے بھئی ،
سگریٹ سلگانے کے لئے یا شمع جلانے کے لئے؟کل دوپہر عجیب سی اک بے دلی رہی
بس تیلیاں جلا کے بجھاتا رہا ہوں میں