مزاج کیسے ہیں (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
:( بہت براُ حال ہے چھینکیں چھینک چھینک ۔،، ناک صاف کر کر کر کر کر :noxxx:
فلوُ کا ستیاناس ہو ۔۔۔ مصیبت
ٹشو بھی ختم ہونے کو ہیں ۔
 

تیشہ

محفلین
اوہ آپ بھی :notlistening: چلیں کوئ بات نہیں اپنا بہت خیال رکھیں ہماری طرف تو اب کھانسی چل رہی ہے:thumbsdown:


آپ نے اپنا وائرس مجھے دے ڈالا ہے بذریعہ فون :battingeyelashes:
اب میرا برُا حال ہے نین :noxxx: اتنا فلو ہے کہ سارا کچن رول ختم کرڈالا ۔۔ ساری رات سٹروں سٹروں ہوتی رہی :battingeyelashes: چھینکیں اففُففففففففففففففففففففففففففففففففففففففف :noxxx:
میں اصل میں کل سرجری بغیر ٹوپی ، گلوز کے بھاگم بھاگ نکلی تھی ۔۔ گھر کی مین روڈ کراس کرنی پڑتی ہے سامنے سرجری ہے ۔۔ تو مجھے کل دیر ہورہی تھی تو ایسے ہی بغیر توپی کے گئی ہوں ۔۔ دو منٹ کا فاصلہ ہے صرف ۔۔ مگر واپس آئی تو چھینکیں ، فلو اپنا کام کرچکے ۔۔۔ بہت شدید ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج یہاں صبح فجر کے بعد تھوڑی سی بارش ہوئی تھی۔ اتنی کہ سٹرکیں گیلی ہو گئی تھیں۔ پھر ہلکی سی بوندا باندی ہوتی رہی۔ اور دوپہر تک سب ختم۔
 

تیشہ

محفلین
بوچھی ٹشو پیپر بچائیں کسی کندھے کا استعمال کریں :)



zzzbbbbnnnn-1.gif




ہاں آئیڈیا اچھا ہے کچن رول بچے گا :battingeyelashes:

:chatterbox:
 

نین کنول

محفلین
آپ نے اپنا وائرس مجھے دے ڈالا ہے بذریعہ فون :battingeyelashes:
اب میرا برُا حال ہے نین :noxxx: اتنا فلو ہے کہ سارا کچن رول ختم کرڈالا ۔۔ ساری رات سٹروں سٹروں ہوتی رہی :battingeyelashes: چھینکیں اففُففففففففففففففففففففففففففففففففففففففف :noxxx:
میں اصل میں کل سرجری بغیر ٹوپی ، گلوز کے بھاگم بھاگ نکلی تھی ۔۔ گھر کی مین روڈ کراس کرنی پڑتی ہے سامنے سرجری ہے ۔۔ تو مجھے کل دیر ہورہی تھی تو ایسے ہی بغیر توپی کے گئی ہوں ۔۔ دو منٹ کا فاصلہ ہے صرف ۔۔ مگر واپس آئی تو چھینکیں ، فلو اپنا کام کرچکے ۔۔۔ بہت شدید ۔۔

:laughing:آپ کو نہیں لگت کہ وائرس بہث دیرسے پہنچا:hurryup:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ نے اپنا وائرس مجھے دے ڈالا ہے بذریعہ فون :battingeyelashes:
اب میرا برُا حال ہے نین :noxxx: اتنا فلو ہے کہ سارا کچن رول ختم کرڈالا ۔۔ ساری رات سٹروں سٹروں ہوتی رہی :battingeyelashes: چھینکیں اففُففففففففففففففففففففففففففففففففففففففف :noxxx:
میں اصل میں کل سرجری بغیر ٹوپی ، گلوز کے بھاگم بھاگ نکلی تھی ۔۔ گھر کی مین روڈ کراس کرنی پڑتی ہے سامنے سرجری ہے ۔۔ تو مجھے کل دیر ہورہی تھی تو ایسے ہی بغیر توپی کے گئی ہوں ۔۔ دو منٹ کا فاصلہ ہے صرف ۔۔ مگر واپس آئی تو چھینکیں ، فلو اپنا کام کرچکے ۔۔۔ بہت شدید ۔۔

تو وہاں کیا اپنی سرجری کروانے گئی تھیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top