لگتا ھے کل جو مجھ سے بات ہوئی تو میری آواز سن کے اتنی خوش ھیں آپ
آپ کو نہیں لگت کہ وائرس بہث دیرسے پہنچا
تو وہاں کیا اپنی سرجری کروانے گئی تھیں؟
ہاں ذرا دیر سے پہنچا مگر پہنچا تو ہے ناں
نین ۔، میرا فلوَ ،کف ٹھیک بھی ہوچکے
جی ۔ پی نے مجھے کف کے لئے ' codeine linctus سیئرپ دیا , جس کو لیتے ساتھ ہی میری کھانسی ختم ہوگئی ہے , اور گلا خراب کے لئے amoxicillin capsules
اور گلا بھی اک دم ٹھیک او ر فلو ُ بھی ختم
میں ٹھیک ہوں اب ہشاش بشاش فریش ۔۔
آپ سنائیے کیسی طبعیت ہے آپکی ؟ کھانسی کے لئےکیا لے رہی ہیں ؟
بچوں کی طبعیت کیسی ہے ؟
چلیں یہ تو بہت اچھی بات ہے کھانسی بچوں کو ہےکوی گھریلو ٹوٹکا بتائیں
السلام علیکم کیا حال ہیں میں تو ٹھیک ہوں
باجو کیا آپ بھی مارچ میں جانے کا پروگرام بنا رہی ہیں؟