سردی بہت ہے ناں تو چائے میں ڈبکی لگا رہی ہوں گی۔
ت تیشہ محفلین نومبر 8، 2009 #163 شمشاد نے کہا: سردی بہت ہے ناں تو چائے میں ڈبکی لگا رہی ہوں گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی بلکل یہی بات ہے سردی سے بچنے کو میں چائے میں ڈبکی لگا ئے بیٹھی ہوں
شمشاد نے کہا: سردی بہت ہے ناں تو چائے میں ڈبکی لگا رہی ہوں گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی بلکل یہی بات ہے سردی سے بچنے کو میں چائے میں ڈبکی لگا ئے بیٹھی ہوں
ت تیشہ محفلین نومبر 8، 2009 #164 خوشی نے کہا: ارے میں نے چائے کے کپ میں بیٹھنے کی وجہ سے پوچھا تھا کہ وہاں کیا کر رہی ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی خوشی مجھے اب اور کوئی جگہ نہیں مل رہی تھی بیٹھنے کی ، ہر جگہ بیٹھ لیٹ لیا سوچا اب چائے میں بیٹھ کے دیکھوں ذرا ۔ ۔ سردیاں چل رہی ہیں تو گرم چائے میں بیٹھکر بڑا مزہ آتا ہے ۔
خوشی نے کہا: ارے میں نے چائے کے کپ میں بیٹھنے کی وجہ سے پوچھا تھا کہ وہاں کیا کر رہی ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی خوشی مجھے اب اور کوئی جگہ نہیں مل رہی تھی بیٹھنے کی ، ہر جگہ بیٹھ لیٹ لیا سوچا اب چائے میں بیٹھ کے دیکھوں ذرا ۔ ۔ سردیاں چل رہی ہیں تو گرم چائے میں بیٹھکر بڑا مزہ آتا ہے ۔
شمشاد لائبریرین نومبر 17، 2009 #166 پہلے تو چائے کے کپ میں تھیں، اب کیا کپڑے سکھانے کو بینچ پر آ بیٹھی ہیں۔
ت تیشہ محفلین نومبر 18، 2009 #167 شمشاد نے کہا: پہلے تو چائے کے کپ میں تھیں، اب کیا کپڑے سکھانے کو بینچ پر آ بیٹھی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا کروں فیڈاپ ہوگئی ہوں پرانی اوتار تصویروں سے ۔۔نئی بنانے کا وقت نہیں مل رہا اسلئے کبھی چائے میں ڈبکیاں لگاتی ہوں تو کبھی بینچ آکر بیٹھ جاتی ہوں
شمشاد نے کہا: پہلے تو چائے کے کپ میں تھیں، اب کیا کپڑے سکھانے کو بینچ پر آ بیٹھی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا کروں فیڈاپ ہوگئی ہوں پرانی اوتار تصویروں سے ۔۔نئی بنانے کا وقت نہیں مل رہا اسلئے کبھی چائے میں ڈبکیاں لگاتی ہوں تو کبھی بینچ آکر بیٹھ جاتی ہوں
فہیم لائبریرین نومبر 26، 2009 #178 شمشاد نے کہا: اور یہ تھکاؤٹ منڈی میں ہوئی ہو گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی شمشاد بھائی۔ کوئی 9 گھنٹے تو پیدل چلیں ہونگے ہم لوگ۔
شمشاد نے کہا: اور یہ تھکاؤٹ منڈی میں ہوئی ہو گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی شمشاد بھائی۔ کوئی 9 گھنٹے تو پیدل چلیں ہونگے ہم لوگ۔
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 26، 2009 #180 نوگھنٹے اتنا چلنے کے بعد ۔ بھئی نو گھنٹے میں ان کی بس نہیں ہوئی۔