مزاج کیسے ہیں (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
باجو میری چھٹی جولائی میں بنتی ہے۔

آپ کی واپسی کب ہے؟


بیس دن بعد واپس پلٹ آنا ہے ۔ شاپنگ کرنے ہی جارہی ہوں ۔۔ میری شاپنگ بیس دن میں مکمل ہوجانی ہے ے۔۔
جولائی میں اتنی شدید گرمی میں آپ کیا کریں گے جاکر ؟ مارچ میں چلئیے ۔ :party:
 

تیشہ

محفلین
آپ نے ہواءی اڈے پہ رش ضرور کروانا ھے


خوشی ۔ ۔ ۔
cry6-1.gif


میری ساری تصویریں ڈیلیٹ ہوگئیں ہیں غلطی سے ۔

zczcz.gif


مجھے کندھا دیجئیے میں رؤں ۔۔
zczcz.gif

اب اوتار میں کیا لگاؤں گی ۔ اُفففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففف

گھنٹے بھر سے غم ہلکا کرنے کی کوشیش میں ہوں ۔۔۔۔ اب مجھے اسی غم میں نئی تصویریں بنانی پڑیں گیئں ۔۔
zczcz.gif
 

شمشاد

لائبریرین
جولائی کے آخر اور اگست کے شروع میں وہاں بارشیں خوب ہوتی ہیں اور ویسے بھی بچوں کی چھٹیوں کی وجہ سے جولائی اگست ہی بنتا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
یہ حادثہ کیسے ہوگیا:confused:



:noxxx: فہیم رات میں اپنی بیٹی کی تصویریں کاپی پیسٹ کرکے مائی پیکچرز میں لگا رہی تھی ۔۔ جب دیکھا تو میری سب تصویریں غائب ہوچکیں تھیں ۔۔ اور انکی بجائے سب وہاں میری بیٹی کی تصویریں جگہ بنا چکیں تھیں :worried: میرے فولڈر پکس موجود تھے مگر تصویریں جو بغیر فولڈر کے تھیں وہ غائب :worried: میں تو گبھرا گئی ہر جگھ چھان مارا نہیں ملیں ۔۔ بھانجے کو فون کیا ، اقرا کو کال کیا ، ابن ِ بھیا کو کرکے پوچھا ،، سب کے ڈاکومنٹس چھان مارے ،، سب کی تصویریں چھان ماری کیا پتا غلطی سے میری کسی اور کے فولڈر، ڈاکومنٹس ، میوزک ، ویڈیو میں جا بیٹھی ہو مگر نہیں ملیں :noxxx: بن ِ بھی چیک کیا اگر غلطی سے ڈیلیٹ ہوئیں تو ری سٹور کرلیتی مگر بنِ بھی خالی تھا :noxxx:
مجھے اسی الجھن میں رات بھرنیندہی نا آسکی میری تصویریں کہاں چلی گئین ہیں :(
پھر میں تنگ آکر ،جو تصویریں مائی پیکیچرز میں جا لگی تھیں ۔۔ سوچا انکو تو ڈیلیٹ کروں کمبخت انکی وجہ سے میری ساری تصویریں غائب ہوگئیں ہیں :skull:
یہی سوچ کر جب انکو میں نے کلک کیا تو نیچے میری تصویریں تھیں :dancing: مطلب اوپر کچھ اور تھا ۔۔ اندر کچھ اور تھا :battingeyelashes:
اب مناہل نے آکر انکو ری فریش کیا ہے :rollingonthefloor: تو سب پہلے جیسی ہوگیئں ہیں ۔۔ ۔
:praying:
 

خوشی

محفلین
مزاج اچھے ھیں


بوچھی ایسے کام نہ کیا کریں کسی دن تصویریں ادھر اُدھر ہو گئیں تو آپ نے مجھ پہ بھی شک کرنے لگ جانا ھے کہ قریب کو میں ہی ہوں:)
 

فہیم

لائبریرین
:noxxx: فہیم رات میں اپنی بیٹی کی تصویریں کاپی پیسٹ کرکے مائی پیکچرز میں لگا رہی تھی ۔۔ جب دیکھا تو میری سب تصویریں غائب ہوچکیں تھیں ۔۔ اور انکی بجائے سب وہاں میری بیٹی کی تصویریں جگہ بنا چکیں تھیں :worried: میرے فولڈر پکس موجود تھے مگر تصویریں جو بغیر فولڈر کے تھیں وہ غائب :worried: میں تو گبھرا گئی ہر جگھ چھان مارا نہیں ملیں ۔۔ بھانجے کو فون کیا ، اقرا کو کال کیا ، ابن ِ بھیا کو کرکے پوچھا ،، سب کے ڈاکومنٹس چھان مارے ،، سب کی تصویریں چھان ماری کیا پتا غلطی سے میری کسی اور کے فولڈر، ڈاکومنٹس ، میوزک ، ویڈیو میں جا بیٹھی ہو مگر نہیں ملیں :noxxx: بن ِ بھی چیک کیا اگر غلطی سے ڈیلیٹ ہوئیں تو ری سٹور کرلیتی مگر بنِ بھی خالی تھا :noxxx:
مجھے اسی الجھن میں رات بھرنیندہی نا آسکی میری تصویریں کہاں چلی گئین ہیں :(
پھر میں تنگ آکر ،جو تصویریں مائی پیکیچرز میں جا لگی تھیں ۔۔ سوچا انکو تو ڈیلیٹ کروں کمبخت انکی وجہ سے میری ساری تصویریں غائب ہوگئیں ہیں :skull:
یہی سوچ کر جب انکو میں نے کلک کیا تو نیچے میری تصویریں تھیں :dancing: مطلب اوپر کچھ اور تھا ۔۔ اندر کچھ اور تھا :battingeyelashes:
اب مناہل نے آکر انکو ری فریش کیا ہے :rollingonthefloor: تو سب پہلے جیسی ہوگیئں ہیں ۔۔ ۔
:praying:




مبارک ہو بہت بہت۔
ورنہ کہیں‌ تصاویر کے غم میں
آپ کا سیر سوا سیر وزن کم نہ ہوجاتا:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top