کیا کہنے آپ کے مزاج کے اللہ کر ے سب کے مزاج ایسے ہی ہو جائیں مزاج بخیر
مدرس محفلین جنوری 26، 2010 #481 کیا کہنے آپ کے مزاج کے اللہ کر ے سب کے مزاج ایسے ہی ہو جائیں مزاج بخیر
ایمان فاطمہ محفلین جنوری 27، 2010 #485 ایمان فاطمہ کی طرف سے سب کو سلام جن کے مزاج اچھے ہیں اور جن کے نہیں بھی اچھے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 28، 2010 #493 اللہ خیر کرے۔ ایسا کریں کہ ٹھنڈا پانی پی کر سو جائیں۔ مزاج نرم ہو جائیں گے۔
ت تیشہ محفلین جنوری 28، 2010 #496 خوشی نے کہا: مزاج برھم ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپکے مزاج کیوں برہم ہیں ؟