مزاج کیسے ہیں (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
ہفتے کو کیا خاص‌بات ہوتی ہے آپ کے ساتھ :confused:

السلام علیکم شمشاد بھائی

پہچانا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یا پھر دوبارہ انٹری جمع کروانی پڑے گے ،،

اور سب پُرانے بھائیوں کو جو مجھے جانتے ہیں اور جو نہیں بھی جانتے سب کو میرا سلام ۔اور آپی شفگتہ آپی ماوراء کو بھی بہت بہت بہت بہت بہت سلام اور ہاں باجو کو بھی
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام فرذوق

کیسے ہو اور کہاں ہو؟ اردو محفل میں آنے کے لیے چند منٹوں کی بھی فرصت نہیں ملتی کیا؟

اور ہاں تم نے جیہ کا نام نہیں لکھا، بس سمجھو اب تمہاری شامت آئی۔
 

فرذوق احمد

محفلین
و علیکم السلام فرذوق

کیسے ہو اور کہاں ہو؟ اردو محفل میں آنے کے لیے چند منٹوں کی بھی فرصت نہیں ملتی کیا؟

اور ہاں تم نے جیہ کا نام نہیں لکھا، بس سمجھو اب تمہاری شامت آئی۔


شمشاد بھائی اللہ کا بڑا احسان ہے ٹھیک ہوں جی رہا ہوں،اور فرصت تو ملتی ہے مگر کیا کہوں کہ کیوں آتا ۔۔ آپ کیسے ہیں ؟
اور آپی جیاء کا مجھے یاد تھا مگر میں نے سوچا شائد وہ اب نہیں آتیں اس وجہ سے اُن کا نہیں پوچھا ،،
خیر آپی جیاء سے کان پکڑ کہ معافی،
 
آپ نے ایسے انداز میں‌کہا کہ مجھے اندازہ ہو گیا کہ اپیا اگر آج بہت خوش نہ بھی ہونگی تو بھی خوشگوار موڈ میں ہونگی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top