مزاج کیسے ہیں (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اب اپیا کو کیا بتائیں کہ دوسروں کی پرواہ اتنی کریں گی تو کسی کے بھی نامناسب رویے سے تکلیف ہونے کا امکان تو رہے گا ہی۔
 
نہیں اپیا میں سیانا نہیں ہوں بلکہ یہ تو کسی کی بات یاد آ گئی ہوگی جو لکھ دیا ورنہ میں تو بدھو کا بدھو ہی ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو واقعی بہت مشکل ہے کہ وہاں سردی بھی خوب ہے۔

یہاں تو سردی کا نام و نشان بھی نہیں۔
 
اب الحمد للہ بخیر ہیں اور جیسا کہ ہم نے بتایا تھا کہ بریڈ پکوڑے بنانے جا رہے ہیں تو اس وقت ہم بیسن ہی گھول رہے تھے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top