مزاج کیسے ہیں (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
میری طرف رات کے ایک بج کر یعنی کہ پونے دو ہورہے ہیں ناں ۔۔ صبح مہمانوں نے آنا ہے تو اسلئے دو تو اسوقت بنا رہی ہوں باقی کا کل بنا پکا لوں گی ۔ ۔
آپ نے کیا سمجھا آپی پاگل ہے کیا ستی سویرے منہ اندھیرے ہانڈی روٹی پکانے بیٹھیں ہوئیں ہیں :lol::lol::lol:

او اچھا۔۔ ویسے آپی آج بہے بہے اچھا لگا اتنے عرصے بعد آپ سے بات کرکے ،، اور سنائیں کیسی ہیں آپ ۔ اور مہمان کوئی خاص۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 

تیشہ

محفلین
او اچھا۔۔ ویسے آپی آج بہے بہے اچھا لگا اتنے عرصے بعد آپ سے بات کرکے ،، اور سنائیں کیسی ہیں آپ ۔ اور مہمان کوئی خاص۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

مہمان گھر والے ہی ہیں بھیا ۔۔ بدھ کو دونوں بڑی بہنیں آئیں ہوئیں تھیں ۔۔ وہ گئیں ہیں تو چھوٹی آرہی ہیں ۔۔
اصل میں شاپنگ کرنے آتیں ہیں تو پھر میں بھی ان کے ساتھ جانا پڑتا ہے ۔۔ تو کھانا وانا میں پہلے ہی بنا لیتی ہوں کہ ایک دو بجے گھر سے نکلا جائے تو چھے ۔،سات بجے شام واپسی ہوتی ہے ۔ :happy:
 

زین

لائبریرین
کیا ہوا بھئی ؟‌ شمشاد بھائی کی بھی طبعیت خراب ہے ، اللہ آپ دونوں‌کو صحت کاملہ عطاء فرمائے
 

تیشہ

محفلین
جی چل ہی جائے گا ۔۔ مٹھائیاں ، کیک لے لے کر کھاتی رہوں گی ۔۔ ساری لے لوں اب اتنی ظالم بھی نہیں ہوں ناں :battingeyelashes: آخر بھابھی بچاری نے گھر بھی تو چلانا ہے ناں :chatterbox:
 
تین چوتھائی کے بارے میں کیا خیال ہے؟ بھابھی کا کام تو ایک چوتھائی میں‌بھی چل ہی جائے گا۔ کچھ کم پڑا تو ہم لوگ ہیں ناں، چندہ کر لیں گے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top