مزاج کیسے ہیں (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بس ٹھیک سے مراد ناعمہ ٹھیک ہے ، کافی دنوں بعد کچھ سکون ہوا ہے ورنہ وہ حادثہ بھول ہی نہیں پا رہی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے بھی اس حادثے کا بہت افسوس ہے لیکن موت کے آگے ہر کوئی مجبور ہے کہ مرحوم کو نہ تو کسی کے آنسو اور نہ ہی کسی کی دولت واپس لا سکتی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
تھک کے چورُ چورُ ہوں مگر سو نہیں سکتی کہ کچن میں اسوقت دو، دو ہانڈیاں سالن بنا پکا رہی ہوں :skull:
 

تیشہ

محفلین
السلام و علیکم آپی ۔۔۔ آپی اسوقت ہانڈی صبح کے 7 بج رہے ہیں؟؟؟



میری طرف رات کے ایک بج کر یعنی کہ پونے دو ہورہے ہیں ناں ۔۔ صبح مہمانوں نے آنا ہے تو اسلئے دو تو اسوقت بنا رہی ہوں باقی کا کل بنا پکا لوں گی ۔ ۔
آپ نے کیا سمجھا آپی پاگل ہے کیا ستی سویرے منہ اندھیرے ہانڈی روٹی پکانے بیٹھیں ہوئیں ہیں :lol::lol::lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top