الحمداللہ مزاج ٹھیک ہیں
ناعمہ عزیز لائبریرین فروری 6، 2010 #563 شمشاد نے کہا: اب اتنی بھی کنجوسی اچھی نہیں ہوتی۔ میں ساتھ میں بال پین کا پیکٹ بھی بھجوا دوں گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھک ہے میں پہلے بال مین کا انتظار کرتی ہوں
شمشاد نے کہا: اب اتنی بھی کنجوسی اچھی نہیں ہوتی۔ میں ساتھ میں بال پین کا پیکٹ بھی بھجوا دوں گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھک ہے میں پہلے بال مین کا انتظار کرتی ہوں
ناعمہ عزیز لائبریرین فروری 6، 2010 #565 نہیں نہیں بڑے جوش وخروش سے کر رہی ہوں کب تک بھیج رہے ہیں آپ؟؟
شمشاد لائبریرین فروری 6، 2010 #566 لیکن بھیجوں کیسے؟ ایسا نہ ہو داڑھی سے مونچھیں بڑھ جائیں۔ ایک ریال کے بال پین پر دس ریال ڈاک کا خرچہ آ جائے۔
لیکن بھیجوں کیسے؟ ایسا نہ ہو داڑھی سے مونچھیں بڑھ جائیں۔ ایک ریال کے بال پین پر دس ریال ڈاک کا خرچہ آ جائے۔
شمشاد لائبریرین فروری 7، 2010 #569 ملے ہیں بہت سارے ملے ہوئے ہیں دفتر کی جانب سے۔ جس کو چاہیے آ کر لے جائے۔
dxbgraphics محفلین فروری 7، 2010 #570 چلیں 15 مارچ کے بعد پاکستان آنے کا ارادہ ہے۔ پشاور ہی بھیج دیں ایک پین مجھے بھی
شمشاد لائبریرین فروری 8، 2010 #572 تو لے جاؤ آ کر، چلو بھئی شروع ہو جاؤ۔ جو نہیں آئے گا، اسے نہیں ملے گا۔
dxbgraphics محفلین فروری 8، 2010 #574 مزاج اچھے ہیں کہ آج باس نے 20 مارچ کو عمرے کے لئے جانے کو کہہ دیا ہے
شمشاد لائبریرین فروری 9، 2010 #579 تو کسی ورکشاپ سے معلوم کرو کیوں خراب ہوتے ہیں اور ٹھیک کرنے کے کتنے پیسے لیں گے۔