مزاج کیسے ہیں (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
مزاج برہم ہیں اور کام کرنے کا بالکل بھی دل نہیں‌کررہا سوچ رہا ہوں بھاگ جاؤں آفس سے
 

خوشی

محفلین
دھماکہ کرنے والے مسلمان ھیں کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل صحیح کہا، مجھے تو یہ درندوں سے بھی آگے کے لگتے ہیں کہ درندے بھی اپنی نسل کو نہیں مارتے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top