مزاھ اچھے ہی ہیں۔
زین لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #142 موڈ خراب ہے پتہ نہیں کیا ہورہا ہے، ۔ دو تین دنوں سے بری خبریں ہی مل رہی ہیں یا پھر کسی پریشانی کا سامنا کرنا پڑجاتا ہے
موڈ خراب ہے پتہ نہیں کیا ہورہا ہے، ۔ دو تین دنوں سے بری خبریں ہی مل رہی ہیں یا پھر کسی پریشانی کا سامنا کرنا پڑجاتا ہے
ت تیشہ محفلین اکتوبر 26، 2009 #143 زین نے کہا: موڈ خراب ہے پتہ نہیں کیا ہورہا ہے، ۔ دو تین دنوں سے بری خبریں ہی مل رہی ہیں یا پھر کسی پریشانی کا سامنا کرنا پڑجاتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا ہوا زین ؟ خیریت ؟
زین نے کہا: موڈ خراب ہے پتہ نہیں کیا ہورہا ہے، ۔ دو تین دنوں سے بری خبریں ہی مل رہی ہیں یا پھر کسی پریشانی کا سامنا کرنا پڑجاتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا ہوا زین ؟ خیریت ؟
شمشاد لائبریرین نومبر 3، 2009 #147 میرے ملک میں لوگ شبرات منا رہے ہیں، دھماکوں پر دھماکے ہو رہے ہیں تو مزاج کیسے اچھا ہو گا۔
ت تیشہ محفلین نومبر 4، 2009 #150 fahim نے کہا: مزاج کچھ ڈھیلے ڈھالے سے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہو تو پیچ کس َ پلاس وغیرہ سے ٹائٹ کرجاؤں
fahim نے کہا: مزاج کچھ ڈھیلے ڈھالے سے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہو تو پیچ کس َ پلاس وغیرہ سے ٹائٹ کرجاؤں
شمشاد لائبریرین نومبر 4، 2009 #151 خالی پیچ کس اور پلاس سے کیا ہو گا؟ ساتھ میں ہتھوڑی چھینی اور دیگر اوزار بھی لائیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 4، 2009 #154 جس دن پاکستان میں بم نہیں پھٹتا، اس دن اور کو بڑا حادثہ ہو جاتا ہے، جیسے کل ریل کا حادثہ ہو گیا۔ ریل ڈرائیور کو نظر ہی نہیں آیا کہ سگنل بند ہے کہ کھلا ہوا ہے۔
جس دن پاکستان میں بم نہیں پھٹتا، اس دن اور کو بڑا حادثہ ہو جاتا ہے، جیسے کل ریل کا حادثہ ہو گیا۔ ریل ڈرائیور کو نظر ہی نہیں آیا کہ سگنل بند ہے کہ کھلا ہوا ہے۔
ت تیشہ محفلین نومبر 5، 2009 #156 شمشاد نے کہا: خالی پیچ کس اور پلاس سے کیا ہو گا؟ ساتھ میں ہتھوڑی چھینی اور دیگر اوزار بھی لائیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی لاتی ہوں ۔۔۔۔ ہتھوڑی تو چوبیس گھنٹے میرے بیڈ کے نیچے ہی رہتی ہے ۔ چوروں کے آجانے پر ،اُنکو مارنے کے لئے رکھی ہوئی ہوتی ہے ۔
شمشاد نے کہا: خالی پیچ کس اور پلاس سے کیا ہو گا؟ ساتھ میں ہتھوڑی چھینی اور دیگر اوزار بھی لائیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی لاتی ہوں ۔۔۔۔ ہتھوڑی تو چوبیس گھنٹے میرے بیڈ کے نیچے ہی رہتی ہے ۔ چوروں کے آجانے پر ،اُنکو مارنے کے لئے رکھی ہوئی ہوتی ہے ۔
شمشاد لائبریرین نومبر 7، 2009 #159 کوئی خاص نہیں کر رہیں، وہ فہیم کے مزاج کچھ ڈھیلے ہیں، ان کو tight کرنے کا پروگرام بنا رہی ہیں۔
خوشی محفلین نومبر 7، 2009 #160 ارے میں نے چائے کے کپ میں بیٹھنے کی وجہ سے پوچھا تھا کہ وہاں کیا کر رہی ھیں