او ہو، یہ تو کچھ زیادہ ہی تھکی ہوئی لگ رہی ہے ماسی بشیراں۔ تو ایک ہی سب کام نہیں کرنا تھا ناں۔
میرا موڈ آج ایسا ہے
جناب دو سا لن آج بنائے ہیں، بریانی بنائی ہے ، حلوہ بنایا ہے ، کچن صاف کیا ، فریج صاف کیا ، ونڈو واش کی ۔ باتھروم واش کیا ۔ ۔۔
اور تھک ٹُٹ گئی ماسی بیشراں آج
کیونکہ یہ کھانا پرسوں تک کا بنا ہے کل ماسی کو اور بیترے کام ہے ناں ۔ تو کچن کی باری راث گئے آتی اسلئے آج کام نبیڑ لئے ہیں ۔ ۔۔
تو گرم کروا لیں۔
میرے تو منہ میں پانی آ رہا ہے۔ بریانی بھی ہے اور حلوہ بھی ہے۔
ماسی کی خیر ہے۔
السلام علیکم!
کیا ہوا بٹیا یہ اس قدر خوش رنگ سا موڈ کیوں ہو رہا ہے؟
اتوار کا دن اگر گھر پے رہوں تو بریانی ڈے ہوتا ہے ۔ ہر اتوار کو بنانی پڑتی ہے ۔ حلوہ اپنے لئے بناکر رکھا ہے روز چائے کے ساتھ کھاتی ہوں کہ مٹھائی کیک ختم ہیں ۔
لگتا ہے آج گھر کے سارے ہی کام خود کرنے پڑے ہیں۔ کسی نے مدد نہیں کی ہو گی اس لیے موڈ ایسا ہو گیا ہے۔
حلوہ دوسروں کے ساتھ مل کر کھا لیا کریں۔ ثواب ہو گا۔
یہ لیں حلوہ کدو کاٹنا کون سا مشکل کام ہے۔ یہ تو حلوہ بنانے سے بہت آسان کام ہے۔