6 دن ررہ گئے ہیں رزلٹ میں اس لیے دل کی دھڑ کنیں تیز ہوتی جا رہی ہیں روز با روز![]()
لگتا ہے آرام کر لیا ہے آپ نے ، اسی لئے فریش لگ رہی ہیں
لگتا ہے آرام کر لیا ہے آپ نے ، اسی لئے فریش لگ رہی ہیں![]()
میرے مزاج بیمار بیمار سے ہیںتھکاوٹ سے چوُر گوڈے گٹوں میں درد ۔۔
![]()
سُستی اور کاہلی ۔۔ اُوپر سے نیند ۔۔