کس بات کی خوشی ہو رہی ہے، کوئی انعامی بانڈ نکل آیا ہے کیا؟
کچھ ایسا ہی ہوا تھا
اور کھانسی بڑھ جائے اور بھی زیادہکیوں کیا ہوا؟
مونگپھلی کھائیں سب ٹھیک ہو جائے گا۔
السلام علیکم مزاج اچھے ہیں، کل چھٹی ہے، ناعمہ کیا ہوا، زکام میں تو ہر چیز بے ذائقہ لگتی ہے کچھ ایسا ہے آپ کے ساتھ بھی؟
میرے مزاج خراب ہیں آج۔
اچھے کس دن تھے؟
اور کھانسی بڑھ جائے اور بھی زیادہ