کیوں:mad:؟ وونوں کی عادات جو ایک جیسی ہوں گی نا
mfdarvesh محفلین دسمبر 23، 2010 #421 ناعمہ عزیز نے کہا: کیوں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وونوں کی عادات جو ایک جیسی ہوں گی نا
شمشاد لائبریرین دسمبر 23، 2010 #423 اور وہ جو انٹرویو میں میں نے لمبا چوڑا سوالنامہ دیا ہے، اُسے کون حل کرے گا؟
mfdarvesh محفلین دسمبر 23، 2010 #424 شمشاد نے کہا: اور وہ جو انٹرویو میں میں نے لمبا چوڑا سوالنامہ دیا ہے، اُسے کون حل کرے گا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب میں ہی حل کروں گا، غریب بندہ
شمشاد نے کہا: اور وہ جو انٹرویو میں میں نے لمبا چوڑا سوالنامہ دیا ہے، اُسے کون حل کرے گا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب میں ہی حل کروں گا، غریب بندہ
شمشاد لائبریرین دسمبر 23، 2010 #427 اجازت دے دی ناز پری نے محفل میں آنے کی۔ خوش آمدید۔ لیکن ناز پری کو محفل میں آنے کی اجازت کون دے گا؟
A ahsan_gold محفلین دسمبر 25، 2010 #433 اسلام و علیکم میں ٹھیک ہوں اور آپ کی خیریت نیک مطلوب چاہتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 25، 2010 #435 ahsan_gold نے کہا: میں ٹھیک ہوں اور آپ کی خیریت نیک مطلوب چاہتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام السلام علیکم یہ ‘مطلوب‘ بھی اور ‘چاہتا‘ بھی، جبکہ دونوں کا مطلب ایک ہی ہے۔
ahsan_gold نے کہا: میں ٹھیک ہوں اور آپ کی خیریت نیک مطلوب چاہتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام السلام علیکم یہ ‘مطلوب‘ بھی اور ‘چاہتا‘ بھی، جبکہ دونوں کا مطلب ایک ہی ہے۔
mfdarvesh محفلین دسمبر 25، 2010 #436 اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں کیا ہونا ہے اسے شمشاد بھائی، کچن کی گرمی لگ گئی ہوگی یا مزاج توے پہ رکھ کے بھول گئی ہوگی
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں کیا ہونا ہے اسے شمشاد بھائی، کچن کی گرمی لگ گئی ہوگی یا مزاج توے پہ رکھ کے بھول گئی ہوگی
شمشاد لائبریرین دسمبر 25، 2010 #437 لیکن مجھے تو کہہ رہی تھی کہ چائے کی دیگچی میں پتی کے ساتھ ڈال دیئے تھے۔