ناعمہ عزیز
لائبریرین
جب باتوں سے ہی مان جاؤ گی تو اصل میں دینے کی کیا ضرورت ہے۔
اللہ آپ سب کو ہدایت دے کہ مجھے چاکلیٹ کھلا دیں
جب باتوں سے ہی مان جاؤ گی تو اصل میں دینے کی کیا ضرورت ہے۔
اچھا یہ بتاؤ اگر وہاں سے اپنے مطلب کی چاکلیٹ لو گی تو کتنے پیسے لگیں گے؟[/
QUOTE]
ایک ہی لوں بس؟
ایسی آفر کیا مجھے بھی ہے
ایسی آفر کیا مجھے بھی ہے
اچھا یہ بتاؤ اگر وہاں سے اپنے مطلب کی چاکلیٹ لو گی تو کتنے پیسے لگیں گے؟[/
quote]
ایک ہی لوں بس؟
آج طبعیت ٹھیک نہیں کچھ کرنے کا جی نہیں کر رہا
بالکل ہے، آپ بھی وہاں سے اپنے مطلب کی چاکلیٹ لے لیں۔
شمشاد بھائی سے کیا پوچھتے ہیں مجھ سے پو چھیں میں نے نہیں بولنا تو بس نہیں
میں نے کیا کرنا ہے؟ سیدھا شمشاد لالہ کے پاس بھجوایا جائے ۔بِل فی الحال ناعمہ کو بھجوا دیں۔
بہت غلط اندازہ ہےارے نہیں عندلیب جی، یہ ایک نہیں تو دو چاکلیٹ کھا لے گی اور بس۔
سوچتی ہوںاوہو، لیکٹو کے ساتھ کٹ کیٹ پکی، یہ ٹھیک ہے؟
میرے خیال میں کِٹ رہنے دیں، صرف کیٹ ہی کافی ہے۔
سوچتی ہوں
کیوں؟جی، کیٹ کافی ہے وہ بھی خونخوار قسم کی، دونوں کی خوب گزرے گی
اچھا، یعنی کے میں یہ بھی تیار رکھوں، چکر تو کبھی بھی لگ سکتا ہے