ناعمہ عزیز
لائبریرین
مالی امداد کی ضرورت نہیں ہوتی مجھے۔
مالی امداد کے بغیر تو مُلک بھی نہیں چلے، تمہارے جیسی گھر کی ایک مکین کیسے چلے گی؟[/quote
میری ضرورتیں اتنی زیادہ نہیں ہوتیں
اور اگر ہوں بھی تو کبھی کسی بات کے لیے ضد نہیں کرتی۔
میرا خیال ہے جو چیز مقدر میں ہو مل ہی جاتی ہے اس کی خواہش کی جائے یا نا کی جائے۔
میرا خیال ہے جو چیز مقدر میں ہو مل ہی جاتی ہے اس کی خواہش کی جائے یا نا کی جائے۔
بھیا کا انتظارکیوں بٹیا آج شام کیا ہونے والا ہے؟
ڈوبتے سورج کو دیکھنا اچھا لگتا ہوگا نا