تو ٹھیک گلا لے کر ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں کیا؟
آپ گلا تبدیل کروا لیںنہیں ڈاکٹروں کے پاس اور بھی بہت سریس مریض ہوتے ہیں نا۔ وہ علاج کراتے رہیں میں گئی تو ان کا ٹائم ضائع ہو جائے گا
ویسے گلہ خراب ہونا عام سی بات ہے میرا تو اکثر ہی رہتا ہے۔ کیونکہ مجھے تو ٹانسلز کا مسئلہ ہے۔
نہیں ڈاکٹروں کے پاس اور بھی بہت سریس مریض ہوتے ہیں نا۔ وہ علاج کراتے رہیں میں گئی تو ان کا ٹائم ضائع ہو جائے گا
ویسے گلہ خراب ہونا عام سی بات ہے میرا تو اکثر ہی رہتا ہے۔ کیونکہ مجھے تو ٹانسلز کا مسئلہ ہے۔