سعود بھائی آپ نے چار آنے کی رعایت دے دی ہے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین اکتوبر 29، 2010 #122 ابن سعید نے کہا: تین روپے بارہ آنے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آنے کہاں سے مل سکتے ہیں؟
ناعمہ عزیز لائبریرین اکتوبر 29، 2010 #123 ویسے مجھے لگتا ہے کہ سعود لالہ کا بھی حصہ ہوتا ہے شمشاد لالہ کے ساتھ
ناعمہ عزیز لائبریرین اکتوبر 29، 2010 #124 شمشاد نے کہا: سعود بھائی آپ نے چار آنے کی رعایت دے دی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہن ہونے اتنا فائدہ بھی نا ہو تو پھر بھائی کس بات کے ہوئے آپ؟
شمشاد نے کہا: سعود بھائی آپ نے چار آنے کی رعایت دے دی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہن ہونے اتنا فائدہ بھی نا ہو تو پھر بھائی کس بات کے ہوئے آپ؟
ناعمہ عزیز لائبریرین اکتوبر 30، 2010 #127 میرے تو کندھوں میں درد ہے شاید سو سو کہ۔ کمپیوٹر کے سامنے بیٹھنے کی وجہ سے
شمشاد لائبریرین نومبر 3، 2010 #136 ناعمہ عزیز نے کہا: آمین۔ میر ے مزاج بگڑنے میں دیر ہی کہاں لگتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسے نازک مزاج رکھے ہی کیوں ہوئے ہیں؟ ضرور چین کے بنے ہوئے ہوں گے۔ امریکی مزاج مضبوط ہوتے ہیں وہ لے لو، نہیں تو کم از کم جاپانی ہونے چاہییں۔
ناعمہ عزیز نے کہا: آمین۔ میر ے مزاج بگڑنے میں دیر ہی کہاں لگتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسے نازک مزاج رکھے ہی کیوں ہوئے ہیں؟ ضرور چین کے بنے ہوئے ہوں گے۔ امریکی مزاج مضبوط ہوتے ہیں وہ لے لو، نہیں تو کم از کم جاپانی ہونے چاہییں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 3، 2010 #137 ارے ارے ارے بھاڑ میں گئے امریکی اور جاپانی مزاج۔ میرے پاکستانی ہی ٹھیک ہیں
شمشاد لائبریرین نومبر 4، 2010 #140 ایسے جعلی تمہیں ہی مبارک ہوں۔ کل کر جب بار بار بگڑنے لگے تب پتہ چلے گا۔