مزاج کیسے ہیں - 5

غ۔ن۔غ

محفلین
مصلحت کے چمن کا حال نہ پوچھ
نکہتوں سے دماغ جلتے ہیں
جو اندھیروں کی تہہ میں بہتا ہو
اس لہو سے چراغ جلتے ہیں
 
Top