مزاج کیسے ہیں - 5

سارہ خان

محفلین
اکیلے شاپنگ کرنا واقعی مشکل کام ہے ساتھ میں کوئی ہو تو شاپنگ بیگ وغیرہ پکڑ لیتا ہے
اکیلے نہیں جاتی۔۔۔ بس خواری لگتی ہے دکان دکان گھومنا۔۔ پورا دن ضایع اور تھکن الگ۔۔۔ کوشش ہوتی ہے سال بھر کی شاپنگ ایک دن میں نمٹا آؤں ۔۔:p
 
اکیلے نہیں جاتی۔۔۔ بس خواری لگتی ہے دکان دکان گھومنا۔۔ پورا دن ضایع اور تھکن الگ۔۔۔ کوشش ہوتی ہے سال بھر کی شاپنگ ایک دن میں نمٹا آؤں ۔۔:p
کویت آ کر شاپنگ کر لیا کریں سب کچھ یہ ہی مارکیٹ سے مل جاتا ہے دکان دکان گھومنے کی ضرورت کم ہی پڑتی ہے
 
آج کل ایک ٹریننگ کروا رہا ہوں۔ جس کی تیاری کے باعث بے آرامی کی وجہ سے سر میں درد رہتا ہے۔
بہرحال ایک اچھا تجربہ ہے، اور وقتی سر دردی گزر ہی جائے گی۔
 
Top