مزاج کیسے ہیں - 5

شمشاد

لائبریرین
پاکستان سے باہر رہنے والے پاکستان کے موجودہ حالات کے پیش نظر پاکستان جاتے ہوئے گھبراتے ہی ہیں۔ لیکن فکر نہ کریں وہاں 18 کروڑ لوگ بستے ہیں۔
 

میم نون

محفلین
نہیں، وہاں کے حالات سے نہیں گھبرا رہا تھا، وہاں کچھ بھی ہو رہا ہو ہے تو اپنا ملک ہی۔
بس پتہ نہیں کیوں، لیکن اب اللہ کا کرم ہے۔
اتنے عرصے بعد جا رہا ہوں شائد اس لئیے
 
Top