مزاج کیسے ہیں - 5

مقدس

لائبریرین
آپ کی افطاری ہو گئی کیا؟

میرے اب تھوڑی تھوڑے خراب ہو رہے ہیں کیونکہ مجھے بھوک لگ رہی ہے
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
پتہ نہیں ۔۔۔امی جان سے پوچھنا پڑے گا:rolleyes:
اب ان سےدوبارہ پوچھ کر ان کو یاد کروانا اچھی بات نہیں ہے ناں۔۔ میرا ڈانٹ کھانے کا بالکل موڈ نہیں ہورہا:battingeyelashes:
 

مقدس

لائبریرین
میرے مزاج اچھے ہونے کے ساتھ ساتھ خراب بھی ہیں
اب پتا نہیں ایسا کیوں ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ہونا کیا ہے، زندگی کا حسین ترین موڑ مڑنے جا رہی ہیں تو مزاج ایسے ہی ہوں گے ناں۔
 

مقدس

لائبریرین
پتا نہیں کیا ہوا ہے مجھے غصہ بھی آرہا ہے، رونا بھی اور ساتھ میں ہنسی بھی
آآآآآآآآآآ آئی ہیٹ دس فیلنگ
 
Top