الحمداللہ مزاض ٹھیک ہو گیا
سیماب محفلین نومبر 17، 2012 #367 ناعمہ عزیز نے کہا: رات کو پارک میں بپت جھولے لیے میں نے اس لئے تھکن ہو گئی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے واہ آپ نے جھولا بھی جھولا۔ ویسے یہ جان کر خوشی ہوئی کے آپ بھی غلطی کرتی ہیں ہم ایک ہی نہیں
ناعمہ عزیز نے کہا: رات کو پارک میں بپت جھولے لیے میں نے اس لئے تھکن ہو گئی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے واہ آپ نے جھولا بھی جھولا۔ ویسے یہ جان کر خوشی ہوئی کے آپ بھی غلطی کرتی ہیں ہم ایک ہی نہیں
سیدہ شگفتہ لائبریرین نومبر 18، 2012 #377 شمشاد نے کہا: کام کی زیادتی کی وجہ سے مزاج برہم۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم شمشاد بھائی، کیا کام کر رہے ہیں؟
شمشاد نے کہا: کام کی زیادتی کی وجہ سے مزاج برہم۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم شمشاد بھائی، کیا کام کر رہے ہیں؟