mfdarvesh
محفلین
ٹھیک
بہت شکریہ
آپ کس شہر میں ہے
یہاں اسلام آباد میں تو بہت ٹھنڈ لگ رہی ہے اور میں شال ڈھونڈ رہا ہوں،
ٹھیک
بہت شکریہ
میں اٹک سٹی میں،،آپ کس شہر میں ہے
یہاں اسلام آباد میں تو بہت ٹھنڈ لگ رہی ہے اور میں شال ڈھونڈ رہا ہوں،
میں اٹک سٹی میں،،
یہاں بھی سردی ہورہی ہےبہت،،بادل بھی ہیں
اچھا آپ بھی اٹک کےہو،،،ویری گُڈگڈ
پھر تو اپنے آبائی شہر سے ہوئی نا
اچھا آپ بھی اٹک کےہو،،،ویری گُڈ
اٹک میں پیدا ہوئےآپ یااسلام آبادمیں؟جی اٹک سے ہی ہوں
اٹک میں پیدا ہوئےآپ یااسلام آبادمیں؟
اووو اچھا،،،جی جنڈ اور بسال کےکافی لوگ اٹک میں زیرتعلیم رہتےہیں۔میرا ضلع اٹک ہے اور اصل میں میں جنڈسے ہوں، جو کوہاٹ روڈ پہ بسال کے بعد آتا ہے
پیدائش بھی وہیں کی ہے اور پرائمری تعلیم بھی وہیں سے حاصل کی تھی
اووو اچھا،،،جی جنڈ اور بسال کےکافی لوگ اٹک میں زیرتعلیم رہتےہیں۔
گُڈجی ہاں
ویسے کافی رشتہ دار اٹک میں ہوتے ہیں
آجا جانا ہے
مزاج کی نا پوچھیں۔۔ چھٹی منظور ہو گئی ہے۔۔ اور جنوری مین انشااللہ پاکستان۔۔۔ آج تو بہت خوش ہوں۔۔۔ ۔
خوش رہیںخوش آمدید
اللہ خیر کرے۔ ایک اور مریضہ آ گئی اس بیماری کی۔میرے بھی گلےمیں درد ہے اور کھانسی بھی آرہی ہےمزاج ناسازہیں،،،سردی بھی بڑھ گئی ہے
اوورہال مطلب overhaul، سمجھ میں آیا کہ نہیں؟اس کا کیا مطلب ہوا چاچو ؟
جی موسم کی وجہ سے ہےشائداللہ خیر کرے۔ ایک اور مریضہ آ گئی اس بیماری کی۔
جی چاچو اب سمجھ لگ گئیاوورہال مطلب overhaul، سمجھ میں آیا کہ نہیں؟