مزاج کیسے ہیں - 5

نیلم

محفلین
میرا ضلع اٹک ہے اور اصل میں میں جنڈسے ہوں، جو کوہاٹ روڈ پہ بسال کے بعد آتا ہے
پیدائش بھی وہیں کی ہے اور پرائمری تعلیم بھی وہیں سے حاصل کی تھی
اووو اچھا،،،جی جنڈ اور بسال کےکافی لوگ اٹک میں زیرتعلیم رہتےہیں۔
 
Top