اوہ ۔۔ اگر ایسی بات ہے تو میں آپ سے ۔۔بہت ۔۔۔بہت ۔۔۔ بہت ۔۔۔ معافی کا خواستگوار ہوں کہ میں نے یہ قطعہ ایک سائیڈ پر پڑھا تھا اور وہ رومن اُردو میں تھا ۔ ہو سکتا ہے کہ لکھنے والے سے غلطی ہوئی ہو یا مجھ سے ۔۔۔ بہرحال میں نے وہاں اس کی تصیح کر دی ہے۔شمشاد نے کہا:نہیں لیا بھائی دل پر نہیں لیا اور مزاحیہ کو مزاحیہ ہی سمجھا ہے۔ میں نے اسے ‘ سالے ‘ کی جگہ ‘اس‘ پڑھا ہوا ہے۔
مان لیا جنابہماوراء نے کہا:مجھے تو مزاحیہ ہی لگا ہے۔
ماوراء نے کہا:نہ کر نہیں نہیں، یہ وقت نہیں نہیں کا
تیری اِس نہیں نے مجھے چھوڑا نہیں کہیں کا
مجھے تو مزاحیہ ہی لگا ہے۔
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:نہ کر نہیں نہیں، یہ وقت نہیں نہیں کا
تیری اِس نہیں نے مجھے چھوڑا نہیں کہیں کا
مجھے تو مزاحیہ ہی لگا ہے۔
ہیں واقعی میں ۔ ؟