مزاحیہ سوال جواب

مقدس

لائبریرین

مقدس

لائبریرین
اور دھاگے میں کڑھی+لسی+قیمہ بننا اسٹارٹ کیوں کہ یہاں
زلزلہ اوہ معاف کیجیئے گا مقدس آگئی ہے
:p
توبہ کریں فراز بھائی۔۔۔۔ کان پکڑیں دونوں ارے بابا اپنے۔۔ میرے نہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: دس بار اٹھک بیٹھک کریں اور معافی مانگیں سچے دل سے اللہ سے کہ یہ کیا گناہ سرزد ہو گیا آپ سے
 
Top