مزاحیہ سوال جواب

ناصر رانا

محفلین
اس کی آنکھ میں ہرا موتیا اتر آتا ہے ۔۔۔
موتیا پھول ہے تو آنکھ میں کیسے آتا ہے ؟
جب موتیا سونگھنے کیلئے قریب جاتے ہیں تو اس کا پولن آنکھ میں گر جاتا ہے۔

لڑکیوں کو تحفے میں گلاب کا پھول ہی کیوں پسند ہے گو بھی کا کیوں نہیں؟ جبکہ گو بھی کے پھول کا دہرا فائدہ ہے
 
سارہ خان

محفلین
جب موتیا سونگھنے کیلئے قریب جاتے ہیں تو اس کا پولن آنکھ میں گر جاتا ہے۔

لڑکیوں کو تحفے میں گلاب کا پھول ہی کیوں پسند ہے گو بھی کا کیوں نہیں؟ جبکہ گو بھی کے پھول کا دہرا فائدہ ہے
گوبھی کا پھول بالوں میں نہیں لگایا جا سکتا اس لیئے۔۔۔
بیوقوف کو کدو کیوں کہتے ہیں ؟
 
یوسف سلطان

محفلین
لڑکیوں کو تحفے میں گلاب کا پھول ہی کیوں پسند ہے گو بھی کا کیوں نہیں؟
گلاب کا پھول سر میں لگایا ہوا خوبصورت لگتا ہے ۔ اور گھوبی کا پھول سر میں لگایا ہو تو لڑکی کم اور سبزی کی دکان زیادہ لگے :heehee:اس وجہ سے گلاب کا پھول پسند ہوتا ہے
حماقت اور بے وقوفی میں کیا فرق ہے​
 
وہی فرق ہے جو محبوبہ اور بیوی میں ہے۔

لڑکیوں کو باتوں کا اتنا شوق کیوں ہوتا ہے؟
 
ناصر رانا

محفلین
کیونکہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا ۔:p
بچپن میں‌کیک رس سے ناشتہ کرنے میں مزہ کیوں آتا تھا؟​
کیونکہ کیک رس اتنی چائے نہیں پیتا، بریڈ یا بن یکدم ساری چائے پی لیتے ہیں۔:atwitsend:

شادی میں لڑکیوں کے چہروں پر میک اپ کی کم از کم کتنی تہہ ہوتی ہے؟
 
مخلص انسان

محفلین
اتنی ہوتی ہیں اگر میک کو تہہ کر کے بچھایا جائے تو گھر کا تہہ خانہ بھر جائے
۔۔۔۔۔
شیونگ کریم کے ایڈ میں لڑکیاں کیوں پرفارم کرتی ہیں ؟
 
اکمل زیدی

محفلین
کیونکہ صرف چونا لگانا تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 420 کے تحت قابل سزا ہے۔

مچھلی کے پر ہوتے ہیں تو وہ اڑتی کیوں نہیں ہے؟؟
کیونکے اگر وہ اڑیں تو انھے چیل ، کوے پکڑ لینگے.

اگر کسی کو میٹھا منع ہو تو کیا اس کا صبر کرنا صحیح ہے ؟
 
Top