ناصر رانا
محفلین
کیونکہ بت پرستی شرک ہے۔خدا جب آئی فون دیتا ہے گھمنڈ آ ہی جاتا ہے ۔۔
حسن پرست کیوں ہے دنیا ؟
حسیناؤں میں اتنی نزاکت کیوں ہے؟
کیونکہ بت پرستی شرک ہے۔خدا جب آئی فون دیتا ہے گھمنڈ آ ہی جاتا ہے ۔۔
حسن پرست کیوں ہے دنیا ؟
کلر بلائنڈ ہوتا ہے ۔اسلیے ۔ساون کے اندھے کو ہری ہری کیوں سوجھتی ہے؟؟
موتیے کے پھول کو زیادہ دیکھنے کی وجہ سے انکھوں کو نظر لگ جاتی ہے ۔ اس لئے انکھوں میں اتر اتا ہےموتیا پھول ہے تو آنکھ میں کیسے آتا ہے ؟
جب موتیا سونگھنے کیلئے قریب جاتے ہیں تو اس کا پولن آنکھ میں گر جاتا ہے۔اس کی آنکھ میں ہرا موتیا اتر آتا ہے ۔۔۔
موتیا پھول ہے تو آنکھ میں کیسے آتا ہے ؟
شوق دماغ خراب کرتا ہے اس لیئےکلر بلائنڈ ہوتا ہے ۔اسلیے ۔
شوق کے مُول کیوں نہیں ہوتا ؟
گوبھی کا پھول بالوں میں نہیں لگایا جا سکتا اس لیئے۔۔۔جب موتیا سونگھنے کیلئے قریب جاتے ہیں تو اس کا پولن آنکھ میں گر جاتا ہے۔
لڑکیوں کو تحفے میں گلاب کا پھول ہی کیوں پسند ہے گو بھی کا کیوں نہیں؟ جبکہ گو بھی کے پھول کا دہرا فائدہ ہے
گلاب کا پھول سر میں لگایا ہوا خوبصورت لگتا ہے ۔ اور گھوبی کا پھول سر میں لگایا ہو تو لڑکی کم اور سبزی کی دکان زیادہ لگے اس وجہ سے گلاب کا پھول پسند ہوتا ہےلڑکیوں کو تحفے میں گلاب کا پھول ہی کیوں پسند ہے گو بھی کا کیوں نہیں؟
کیونکہ دونوں کو کوئی لفٹ نہیں کراتا۔گوبھی کا پھول بالوں میں نہیں لگایا جا سکتا اس لیئے۔۔۔
بیوقوف کو کدو کیوں کہتے ہیں ؟
وہی فرق ہے جو محبوبہ اور بیوی میں ہے۔گلاب کا پھول سر میں لگایا ہوا خوبصورت لگتا ہے ۔ اور گھوبی کا پھول سر میں لگایا ہو تو لڑکی کم اور سبزی کی دکان زیادہ لگے اس وجہ سے گلاب کا پھول پسند ہوتا ہے
حماقت اور بے وقوفی میں کیا فرق ہے
لک 47 کا تو معلوم نہیں البتہ اگر لک 78 ہوجائے تو ویٹ 200 کلو ہوجائے گا۔"لک 28 کڑی دا 47 ویٹ کڑی دا "
اگر لک 47 ہو جائے تو کڑی کا ویٹ کیا ہوگا؟
کیونکہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا ۔لڑکیوں کو باتوں کا اتنا شوق کیوں ہوتا ہے؟
کیونکہ کیک رس اتنی چائے نہیں پیتا، بریڈ یا بن یکدم ساری چائے پی لیتے ہیں۔کیونکہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا ۔
بچپن میںکیک رس سے ناشتہ کرنے میں مزہ کیوں آتا تھا؟
تاکہ مردوں کو چہرے کے بالوں کی صفائی کا جھانسہ دے کر پھنسایا جاسکے۔شیونگ کریم کے ایڈ میں لڑکیاں کیوں پرفارم کرتی ہیں ؟
کیونکہ پیٹرول میں ملاوٹ ہوتی ہے تو اس کا معدہ خراب ہو جاتا ہے۔جنریٹر شور کیوں کرتا ہے؟
کیونکہ صرف چونا لگانا تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 420 کے تحت قابل سزا ہے۔پان میں کتھا کیوں لگاتے ہیں ؟
کیونکے اگر وہ اڑیں تو انھے چیل ، کوے پکڑ لینگے.کیونکہ صرف چونا لگانا تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 420 کے تحت قابل سزا ہے۔
مچھلی کے پر ہوتے ہیں تو وہ اڑتی کیوں نہیں ہے؟؟
بالکل نہیں۔اگر کسی کو میٹھا منع ہو تو کیا اس کا صبر کرنا صحیح ہے ؟
کیونکہ یہ اردو محفل ہے۔بالکل نہیں۔
اردو محفل کا نام اردو محفل کیوں ہے؟