گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہمارے آنگن میں بہت سے پھول کھنے والے۔۔۔۔ اب کے برس ان کی سیاست سمجھنے کی کوشش کریں گے۔کانٹوں سے گزر جاتا ہوں دامن کو بچا کر
پھولوں کی سیاست سے میں بیگانہ نہیں ہوں
دعا کیجئے گا کہ ہمارے کالے گلاب بھی اُگ آئیں تا کہ ہم کھلے دل سے گنگنا سکیں
سُرخ گلاباں دے موسم وچہ پُھلاں دے رنگ کالے