مزاحیہ سوال جواب

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کانٹوں سے گزر جاتا ہوں دامن کو بچا کر
پھولوں کی سیاست سے میں بیگانہ نہیں ہوں
ہمارے آنگن میں بہت سے پھول کھنے والے۔۔۔۔ اب کے برس ان کی سیاست سمجھنے کی کوشش کریں گے۔
دعا کیجئے گا کہ ہمارے کالے گلاب بھی اُگ آئیں تا کہ ہم کھلے دل سے گنگنا سکیں

سُرخ گلاباں دے موسم وچہ پُھلاں دے رنگ کالے
 
سیما علی

واہ واہ کیا کہنے بہت خوب !!!!آپ کے کالے گلابوں کے لئیے ہم دعا گو ہیں ان شاء اللّہ ضرور کھلیں گے پر ہمارے پاکستانی گلابوں کا کو ہی مقابلہ خوبصورتی کے ساتھ مسحور کن خوشبو باہر کے گلاب ہر رنگ میں دستیاب پر خوشبو ندارد !!!!!!!
 
بالکل پاکستانی گلابوں کا کوئی مقابلہ نہیں۔ نہ رنگوں میں نہ خوبصورت میں۔
نہیں ایسا نہیں ہے کہ خوشبو نہیں یہاں کے پھولوں میں۔۔۔ خوشبودار گلاب بھی ہیں۔ ہمارے پاس کاسنی اور پنک گلاب بھی ہیں جو خوشبودار ہیں۔البتہ زیادہ تر بنا خوشبو کے ہی ہوتے ہیں۔
ہم دکھائیں گے آپ کو اپنا باغیچہ۔
 
Top