مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

شمشاد

لائبریرین
نومبر، دسمبر، جنوری اور فروری میں موسم اچھا ہی ہوتا ہے۔

یہ سعودی عرب ہی نہیں بلکہ اسی شہر میں رہتے ہیں جہاں میں رہتا ہوں اور ہماری کئی دفعہ ملاقات بھی ہو چکی ہے۔
 

زینب

محفلین
پر پا جی حج کے 4 ماہ بعد تک تو ویزہ ہی نہیں ملتا نا عمرا کرنے کے لیے جب تک ملائشین جاتے نہیں واپس۔۔۔۔۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
تمہارا کیس ظفری بھائی کو ریفر کر دیا ہے۔ امریکی صلاح مشورے کے بعد تمہیں بتا دیا جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو حج کون سا ہر سال ایک ہی ماہ اور ایک ہی تاریخ کو ہوتا ہے۔
اور ویسے بھی عمرے کا ویزہ چار ماہ کے لیے تو بند نہیں ہوتا اور یورپ امریکہ کے لیے پاکستان ہندوستان والی پابندی نہیں ہوتی۔
 

زینب

محفلین
اچھا اس کا مطلب کہ یورپ ،امریکہ سے خاص سلوک کیا جاتا ہے۔۔۔ہر سال 10 دن کا فرق پڑتا ہے وہ تو پتا ہے مجھے۔میں سمجھی سب کے لیے 4 ماہ بند ہوتے ہیں ویزے۔۔۔۔۔۔۔
 

تعبیر

محفلین
پر میرے پاس تو پاکستانی پاسپورٹ ہے۔
پاکستان میں ایک کمرشل آتی تھی ہرا کام میں کھرا جبکہ ہمارے پاسپورٹ کے بارے میں یوں کہناپڑے گا کہ جے ہرا تے او ہی پھڑا :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی پاسپورٹ ہے تو کیا ہوا، وہاں کا مستقل ویزہ تو ہو گا ناں آپ کے پاس، تو بس یہی کافی ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
تمہارا کیس ظفری بھائی کو ریفر کر دیا ہے۔ امریکی صلاح مشورے کے بعد تمہیں بتا دیا جائے گا۔
شمشاد بھائی ۔۔۔ بس ذرا کیس کی نوعیت بتا دیجیئے گا ۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ میں کچھ اور سمجھ لوں اور مجھ سے مزائل داغنے والا کوئی بٹن دب جائے ۔ ;)
 

زینب

محفلین
شمشاد بھائی ۔۔۔ بس ذرا کیس کی نوعیت بتا دیجیئے گا ۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ میں کچھ اور سمجھ لوں اور مجھ سے مزائل داغنے والا کوئی بٹن دب جائے ۔ ;)

مزایئل داغنے سے پہلے دیکھ لیجے گ اکہ سوال کرنے والے بھی ایٹمی پاور ہیں جناب کہیں اپ کو لینے کے دینے نا پڑ جایئں:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی مسئلہ خاصا گھمبیر ہے، اسی لیے تو آپ بھیجا ہے۔
پاکستان کی کچھ مرغیاں اپنا کیس لے کر آئی ہیں کہ بہت پہلے ان کے انڈے چوری ہو جاتے تھے۔ وہ اب اپنے انڈے واپس لینا چاہتی ہیں۔ اور یہ ان کو تحفے سمجھ کر ہڑپ کرنا چاہتی ہے۔
 

زینب

محفلین
جی نہیں ماسٹر جی اپ غلط بیانی نا کریں اصلی والا مسئلہ بتایئں تاکہ اصلی‌حل نکل سکے
 

شمشاد

لائبریرین
تمہارے مسئلے کا کوئی حل دستیاب نہیں ہو سکا اس لیے اسے اقوام متحدہ میں بھیجنےکی تیاری کر رہے ہیں۔ جیسے ہی مسئلہ کشمیر حل ہوا، تمہارے مسئلے پر بحث کی باری آ جائے گی۔
 

تیشہ

محفلین
:confused: مجھے مسلہ ہے ۔ جب جب میں پاکستانیوں کو کال کرتی ہوں مجھے آواز کیوں کٹ کٹ کر آتی ہے :confused: :mad:
جب ، جسوقت کرتی ہوں مجال ہے کسی کے بھی موبائل سے آواز کلئیر سنائی دے جائے ۔
01hmm.gif
 

شمشاد

لائبریرین
تو آپ وہاں کال کیا کریں ناں جہاں آواز صاف سنائی دیتی ہے۔ مثلاً سعودی عرب، ناروے وغیرہ۔
 

تیشہ

محفلین
تو آپ وہاں کال کیا کریں ناں جہاں آواز صاف سنائی دیتی ہے۔ مثلاً سعودی عرب، ناروے وغیرہ۔




میرا ایک بہت سیریس مسئلہ ہے ۔ اسے حل کریں یا مشورہ دیں کہ میں اس مسلئے سے بہت تنگ ہوں اتنی تنگ کہ کسی دن ، یہ محفل کا میدان جنگ کا میدان نا بن جائے :music: اس لئے میری پرابلم سے جان بچائی جائے :hatoff:
 

شمشاد

لائبریرین
تو مسئلہ بھی تو بتائیں ناں کہ وہ سیریس مسئلہ ہے کیا؟ تبھی اس کا کوئی علاج بھی ڈھونڈا جائے گا۔
 
Top