محب علوی
مدیر
آپ کھول لیں دھاگہ تو ابھی شروع کر لیتے ہیں کیونکہ دھاندلی والا معاملہ لمبا لگ رہا ہے ۔بہت شکریہ۔
جب بھی دھاندلی والے دھاگے سے فرصت ملے تو دھاگہ شروع کریں یا اس پر پوسٹ لکھیں پلیز۔
آپ کھول لیں دھاگہ تو ابھی شروع کر لیتے ہیں کیونکہ دھاندلی والا معاملہ لمبا لگ رہا ہے ۔بہت شکریہ۔
جب بھی دھاندلی والے دھاگے سے فرصت ملے تو دھاگہ شروع کریں یا اس پر پوسٹ لکھیں پلیز۔
سیاست موضوع ہی ایسا ہے کہ انسان اچھا خاصا گھوم کر رہ جاتا ہے۔ اس لئے بہت معذرت اگر کسی بات سے الجھن محسوس ہوئی ہو۔
آپ کھول لیں دھاگہ تو ابھی شروع کر لیتے ہیں کیونکہ دھاندلی والا معاملہ لمبا لگ رہا ہے ۔
کتنا لمبا؟ پانچ سال تک تو نہیںآپ کھول لیں دھاگہ تو ابھی شروع کر لیتے ہیں کیونکہ دھاندلی والا معاملہ لمبا لگ رہا ہے ۔
چلیں ٹھیک ہے آپ یہ دھاگہ کھول لیں ویسے تاکہ یاد رہے اور سند بھی ۔کتنا لمبا؟ پانچ سال تک تو نہیں
کوئی بات نہیں۔ آپ دھاندلی والے معاملے کو نمٹا لیں پہلے۔
آپ بھی جان نہیں چھوڑیں گے اس معاملے کی ۔
جمع پونجی تحریک انصاف کے علاوہ کسی عام پاکستانی سے بھی شیئر کرنے کا امکان ہے کیا؟بالکل نہیں ، اس پر جتنے حقائق اور شواہد مجھے ملتے جائیں گے میں جمع کرتا رہوں گا۔ میں اس کے بعد اس سال نیویارک چیپٹر کا ممبر بھی بنوں گا اور اپنی ساری جمع پونجی شیئر بھی کروں گا تحریک انصاف کی تنظیم سے۔
میں یاد دہانی کروا دوں گی ان شاءاللہ۔چلیں ٹھیک ہے آپ یہ دھاگہ کھول لیں ویسے تاکہ یاد رہے اور سند بھی ۔
وہ تو مسلسل کر رہا ہوں اور ایک عدد پوسٹ اپنے خیالات پر مبنی بھی تحریر کر رہا ہوں جو اب تک ادھوری ہے۔جمع پونجی تحریک انصاف کے علاوہ کسی عام پاکستانی سے بھی شیئر کرنے کا امکان ہے کیا؟
بغض معاویہ میں یہ کہہ رہے ہیں ورنہ جتنا دکھ آپ کو مسلم لیگ ن کی فتح سے ہوا ہوگا اتنا تحریک انصاف کو نہیں۔
پورے پنجاب میں مقابلہ انہی دو جماعتوں میں ہوا ہے اور بڑے بڑے برج گرائے بھی ہیں تحریک انصاف نے اور دوسری بڑی جماعت بن کر ابھری ہے۔ ایم کیو ایم پر تو سنا ہے کہ کافی لرزہ طاری ہے اتنی بڑی تعداد میں تحریک انصاف کے ووٹ کراچی میں نکلتا دیکھ کر۔
ہوں نا پکی پاکستانی۔ جمع پونجی سے سمجھی کہ شاید کرنسی نوٹوں والی شیئرنگ کا ارادہ ہے آپ کا ۔وہ تو مسلسل کر رہا ہوں اور ایک عدد پوسٹ اپنے خیالات پر مبنی بھی تحریر کر رہا ہوں جو اب تک ادھوری ہے۔
پانچ سال بعد اگلے الیکشن کی بے ایمنچی ہو گی نا ۔کتنا لمبا؟ پانچ سال تک تو نہیں
کوئی بات نہیں۔ آپ دھاندلی والے معاملے کو نمٹا لیں پہلے۔
ہوں نا پکی پاکستانی۔ جمع پونجی سے سمجھی کہ شاید کرنسی نوٹوں والی شیئرنگ کا ارادہ ہے آپ کا ۔
اچھا اس والی جمع پونجی میں ہمارا بھی حصہ ہے۔ تحریک انصاف کو بتا دیجئے گا۔
پوسٹ کا انتظار رہے گا۔
ہاہاہاہا، ارشاد ارشاد لیکن جب "برگروں" سے فارغ ہو جائیں تو ایک عدد نوحہ "بن کبابوں"، "جاہلوں"، "غداروں" اور "پینڈوز" پر بھی لکھئے گا ۔ جن کی وجہ سے "برگر" عمران خان کے سامنے شرمندہ ہوئے ۔اب میں سوچ رہا ہوں مظلوم "برگر" بچے ، بچیوں پر ایک پوسٹ لکھوں ۔
نواز شریف اور شہباز شریف اور لکھے ہوئے نام معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ میں کوئی کمپیریژن نہیں۔ میں معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ سے کوئی بغض نہیں رکھتا۔۔۔ یزید سے رکھتا ہوں۔۔یہ ایک دوسری بحث ہے۔۔
ہاں نواز شریف امیرالمومنیین بننا چاہتے تھے۔ نواز شریف اور شہباز شریف کے لیئے میں کچھ اور جذبہ رکھتا ہوں۔۔جس کا اظہار بہت مرتبہ بھی کر چکا ہوں۔۔لیکن اب مزید وہ جذبہ رکھنا ٹھیک نہیں۔۔کیونکہ چیزوں کو صحیح رخ پر لانے کے لیئے دل سے ایک دوسرے کے لیئے کدورتیں نکالنی ہوں گی۔
مجھے نہ مسلم لیگ نون کی فتح سے دکھ ہوا ہے۔۔اور نہ ہی تحریکِ انصاف کی سونامی کو ٹیں پٹاس ہوتے ہوئے دیکھ کر دکھ ہوا ہے۔۔
ایم کیو ایم کو لرزہ طاری نہیں ہوا۔۔بلکہ ایم کیو ایم دوسروں کو لرزہ طاری کردیتی ہے۔۔۔
ہاں تحریکِ انصاف کے پاس ووٹ آئے ہیں اس میں کوئی شک نہیں۔۔ اور شاید اگر تحریکِ انصاف نے کام کرکے دکھائے اور ایم کیو ایم نے کرکے نہ دکھائے تو پھر آنے والا ٹرم تحریکِ انصاف کا ہی ہوگا۔
ہمارے گھر میں کل پانچ افراد رہتے ہیں۔۔ابو نے اور مجھ سے چھوٹے بھائی نے تحریکِ انصاف کو ووٹ دیئے ہیں۔۔جبکہ میری فرمائش پر امی نے، سب سے چھوٹے بھائی اور ایک چھوٹی بہن نے متحدہ کو ووٹ ڈالے ہیں۔۔اور چونکہ میں اور میری پرائم منسٹر باہر ہیں اس لیئے ووٹ کاسٹ نہ کرسکے۔۔اگر ہوتے تو میرا ووٹ متحدہ کو ہی ہوتا۔۔جبکہ میری پرائم منسٹر کا ووٹ تحریکِ انصاف کا ہوتا۔
یعنی کہ موجودہ کل کاسٹ کیئے ہوئے ووٹ
متحدہ قومی مومنٹ = 3
تحریکِ انصاف = 2
اور جب ہم ہوتے وطن میں تو۔
متحدہ قومی مومنٹ = 4
تحریکِ انصاف = 3
تو مجھے تحریکِ انصاف سے کوئی بغض نہیں۔۔
ہاہاہاہا، ارشاد ارشاد لیکن جب "برگروں" سے فارغ ہو جائیں تو ایک عدد نوحہ "بن کبابوں"، "جاہلوں"، "غداروں" اور "پینڈوز" پر بھی لکھئے گا ۔ جن کی وجہ سے "برگر" عمران خان کے سامنے شرمندہ ہوئے ۔
ویسے سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کو تو بدنام کیا ہی ہوا ہے ۔ ایم کیو ایم نے برگر بچوں والا جملہ بہت پکڑ کر پھیلایا اور کافی جگہوں پر مذاق بنایا ہوا ہے۔تم کتنے برگر کھاو گے، ہر گھر سے برگر نکلے گا