عائشہ عزیز
لائبریرین
تھینک یو عاطف لالہ!واہ بھئی واہ، دونوں بہن بھائی کو میری طرف سے بھی ڈھیروں مبارکباد!!!
تھینک یو عاطف لالہ!واہ بھئی واہ، دونوں بہن بھائی کو میری طرف سے بھی ڈھیروں مبارکباد!!!
ہم کیوں دیکھیں جن کی کچھ جاننا ہو وہ دیکھیں۔۔ ہمیں تو کچھ نہیں پتا بس۔۔ ہے ناں احمد بھیا!آپ دونوں کو ضرورت ہے ہیرو ٹی وی کا پروگرام کیوں کہ باجی سب جانتی ہے دیکھنے کی۔۔۔ ۔
تھینک یو بھیااا ۔۔ یہ آپ کب سے مسکانوں پر ٹرخانے والے بھیا بن گئے ہیں؟سعود ابن سعید بھائی آپ کو پچاس ہزار مراسلوں کی بہت بہت مبارک باد۔
اور فی مراسلہ ضرب تین مسکانیں یعنی ڈیڑھ لاکھ مسکانوں پر بھی بہت بہت مبارک باد۔
سعودی مسکانیں تو اب محاورہ بن گیا ہے کہ کسی کو تین مسکانیں دینی ہوں تو بندہ کہتا ہے کہ سعودی مسکانیں لے لیں جی۔
اور عائشہ عزیز بہنا پچیس ہزار مراسلوں پر بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیں۔
پچیس ہزار تو واقعی ایک زبردست سنگ میل ہے اس لئے ساتھ میں تحفے کے طور پر سعودی مسکراہٹیں بھی قبول فرمائیں۔
اچھا اچھاڈرتے نہیں ہیں ناں
محفل کے ہر دلعزیز اور محترم ابن سعید بھیا کو میری اور تمام محفلین کی جانب سے 50000 مراسلات مکمل کرنے اور اس سے بھی "تین گنا" مسکانیں بکھیرنے پر ڈھیروں مبارکباد
اور یہ رہا بھیا آپ کا تحفہ کھول کر دیکھیں ناں
اور بھیا کی دلاری بٹیا اور ہماری پیاری بہنا عائشہ عزیز کو 25000 مراسلات مکمل کرنے پر ڈھیر ساری مبارکباد اس خوبصورت سلسلے کو یونہی رواں رکھیئے گا
اور یہ تحفہ پیاری بہنا کے لیے
ارے کیا کہا "یہ کھلے گا کیسے" او ہو بھئی
ہمت کرے انساں تو کیا ہو نہیں سکتا
وہ کون سا عقدہ ہے جو وا ہو نہیں سکتا
اللہ آپ دونوں کو ہمیشہ اپنی خاص پناہوں میں رکھے - آمین
واؤ
ہاں ناں بالکل بھی نہیںعائشہ کتنا نہی بولتی ہو نا تم
جزاک اللہ بھیاآمین۔
ابن سعید بھائی اور بہنا عائشہ عزیز کو بہت بہت مبارک ہو۔۔
دونوں خوش و خرم رہیں۔۔آمین
تھینک یو بھیا
آپ کیوں تھینکو کرتی ہیں۔۔۔۔۔ آپ ڈاکٹر صاحبہ کی قریبی عزیز ہیں۔۔۔ ہیں۔۔۔ہی ہی ہی ہتھینک یو بھیا
تھینک یو چچا جان!عائشہ عزیز بٹیا کو ہماری جانب سے پچیس ہزار مراسلے مکمل ہونے پر ڈھیروں مبارک باد قبول ہو