محسن وقار علی
محفلین
میں نے ایسا کرکے "مکہ" کھانا ہے کیامحسن بھائی آپ مجھے ڈانٹ پڑوانے والے ہو کیا ہی ہی ہی ہی ہی
میں نے ایسا کرکے "مکہ" کھانا ہے کیامحسن بھائی آپ مجھے ڈانٹ پڑوانے والے ہو کیا ہی ہی ہی ہی ہی
اب اگر فاتح بھائی کا بچہ لکھوں تو بدتمیزی ہو جانی ناں۔۔ اب تو بچوں کا احترام کرتی ہوں میں تو اور اور اور میں آپ سے بہتتتت ڈرتی ہوں بھیاڈبل غیر متفق۔۔۔
ایک تو اس بات پر کہ بچے جمع کا صیغہ ہے اور فاتح بھائی کے بچوں کی تعداد جمع کے صیغے میں نہیں۔
دوسرا غیر متفق اس بات پر کہ تم کب ڈرتی ہو مجھ سے؟
ہاں ہاں دکھ رہا ہے کتنا ڈری ہوئی ہو پوری تحریر میں فاتح بھائی کی لا پا کر دی اور اب کہ رہی ہو میں ڈرتی ہوںاب اگر فاتح بھائی کا بچہ لکھوں تو بدتمیزی ہو جانی ناں۔۔ اب تو بچوں کا احترام کرتی ہوں میں تو اور اور اور میں آپ سے بہتتتت ڈرتی ہوں بھیا
ارے پوری تحریر میں کوئی ایک بھی جھوٹ نہیں۔ پوری کی پوری تحریر فاتح بھائی کی ہی باتوں پر مشتمل ہے۔۔۔ پوچھ لو ان سےہاں ہاں دکھ رہا ہے کتنا ڈری ہوئی ہو پوری تحریر میں فاتح بھائی کی لا پا کر دی اور اب کہ رہی ہو میں ڈرتی ہوں
تھینک یو بھائی۔۔۔ میں اردش ہی میں لکھتی ہوں۔۔ یہ بس فاتح بھیا کا اسٹائل مارنے کی کوشش کی تھیواہ، بہت خوب۔
ورنہ ابھی تک تو زیادہ تر آپ کے اُردِش میں لکھے ہوئے مراسلے نظر سے گزرے تھے۔
بہت عمدہ تحریر۔
اردش میں ایک دفعہ میں بھی قلم آزمائی کر چکا ہوں۔ مگر آپ کی اردش کے آگے نو آموز ہوں۔تھینک یو بھائی۔۔۔ میں اردش ہی میں لکھتی ہوں۔۔ یہ بس فاتح بھیا کا اسٹائل مارنے کی کوشش کی تھی
اوو ہاؤ سوئیٹ۔۔ آئی ول شئیورلی ریڈ تھرو دیٹ ۔۔ بس بات سمجھ آ جانی چاہیے بھیا۔۔ دیٹس وٹ ائی بلیو اناردش میں ایک دفعہ میں بھی قلم آزمائی کر چکا ہوں۔ مگر آپ کی اردش کے آگے نو آموز ہوں۔
کیا بھیا آپ بھی ناں۔۔۔ میں واقعی فاتح بھائی سے۔بہت ڈرتی ہوںیعنی ابھی یہ ڈرکے لکھا ہے تم نے
اگر نا ڈرتی تو کیا کرتی
ہائے سعدیہ ذرا اردو میں بات کرو یارواہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوب لکھا ہے مگر مقدس کچھ کمی ہے چینی کی یا نمی کی ۔۔۔مٹی اور ر خیزی مانگتی اس سونہار کی کان کی کھود کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔پی
ہائے سعدیہ ذرا اردو میں بات کرو یار
اووو ہاؤ سوئیٹ سعدی۔۔ یونو ایم ناٹ اے رائیٹر ۔۔ سودیٹس دا بیسٹ ائی کڈ ڈو۔ میں نے تو اردو بھی محفل میں آکر سیکھی۔۔مجھے ''اردش'مراسلے' لکھنے نہیں آتے پر ''آئی ایم رائٹنگ ''۔۔۔۔۔۔۔۔اٹ ریفلیکٹس مسٹر فاتح ان لٹرل ایکسٹنٹ بٹ اٹس ناٹ ٹرولی پورٹرے دا پرسنلیٹی ایز مچ ایز یو کین بٹ مائی بی بی ڈول ! دا پورٹرئیل از رئیل ،وچ از ڈیمنسٹریٹنگ یور فلو اور وژن ۔۔کیپ اٹ اپ ڈولی
اووو ہاؤ سوئیٹ سعدی۔۔ یونو ایم ناٹ اے رائیٹر ۔۔ سودیٹس دا بیسٹ ائی کڈ ڈو۔ میں نے تو اردو بھی محفل میں آکر سیکھی۔۔
اٹس سوئیٹ ایز مچ ایز یو آر۔۔۔بٹ محفل اردو ول بھی ورسنڈ بائی دس نیو ورژن آف اردو بٹ ود مقدس ہو کین بھی سٹاپڈ ۔۔آئی نو ! ڈئیر ! یور فلو اینڈ اردو کمانڈ ۔۔ویل اٹس دا بیسٹ اور ویری کریجئس اٹیمپٹ تو رائٹ اون فاتح بی کاز ۔۔آئی یوز ٹو سے ہم ۔۔اللہ بچائے ۔۔۔ارے مت ماری گئی لکھتے ہوئے ۔۔رومن اردو تو سنی تھی ۔۔انگلش کی اردو اب لکھی ۔۔