یار تمہارا کوئی حال نہیں مذاق مذاق میں تم نے تو محمد تابش صدیقی بھائی کی بھی کر دیاوو ہاؤ سوئیٹ۔۔ آئی ول شئیورلی ریڈ تھرو دیٹ ۔۔ بس بات سمجھ آ جانی چاہیے بھیا۔۔ دیٹس وٹ ائی بلیو ان
توبہ توبہ۔۔۔ یہ ساری تمہاری غلطی ہے۔۔۔ مجھے بھی خراب کر رہی ہویار تمہارا کوئی حال نہیں مذاق مذاق میں تم نے تو محمد تابش صدیقی بھائی کی بھی کر دی
تمہاری کون سی بات پر یقین کریں اور کون سی پر نہیں اب اپنی خرابیوں کا الزام مجھ پر عائد کر رہی ہوتوبہ توبہ۔۔۔ یہ ساری تمہاری غلطی ہے۔۔۔ مجھے بھی خراب کر رہی ہو
دیکھو کڑیے۔۔ ایم اے ویری سینسیبل پرسن۔۔۔ سارے اثر تمہارا ہےتمہاری کون سی بات پر یقین کریں اور کون سی پر نہیں اب اپنی خرابیوں کا الزام مجھ پر عائد کر رہی ہو
بچپن کی عادت ہے تمہاری
تمہاری سینس کی تو ایسی کی تیسی اپنے بگاڑنے کا الزام مجھ پر عائد کر رہی ہو فاتح بھائی سے پوچھ لودیکھو کڑیے۔۔ ایم اے ویری سینسیبل پرسن۔۔۔ سارے اثر تمہارا ہے
ہاہاہاہاتم غلط بندے سے گواہی لے رہی ہو فاتح بھائی از آلویز آن مائی سائیڈ
نہیں نہیں۔۔ دنیا سچ کہتی ہے۔۔ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتےہاہاہاہا
دنیا سہی کہتی ہے سچ ثابت کرنا بہت مشکل ہے
نہیں نہیں۔۔ دنیا سچ کہتی ہے۔۔ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے
تمہارے چیک کر کے تو کہا ہے
اپنے پاؤں دیکھ لو موجود ہیں نا
تھوڑے جھوٹ بول لڑکی فاتح بھائی کی عینک نہیں ہے تمہارے پاس جو انگلینڈ سے کویت تک جھانک سکےتمہارے چیک کر کے تو کہا ہے
فاتح بھائی کی ٹوئن ہوں میں۔۔۔ بھول گئی تمتھوڑے جھوٹ بول لڑکی فاتح بھائی کی عینک نہیں ہے تمہارے پاس جو انگلینڈ سے کویت تک جھانک سکے
نہیں نہیں مجھے پتا ہے عینک کے معاملے میں فاتح بھائی بڑے سینس ٹیو ہیں تمہیں بھی نہیں ملے گی عینکفاتح بھائی کی ٹوئن ہوں میں۔۔۔ بھول گئی تم
ہمارے ایک بڑے بھائی ہیں۔
فاتح بھائی کی ٹوئن ہوں میں۔
ان کی ہر چیز پر میرا قبضہ ہوتا ہےنہیں نہیں مجھے پتا ہے عینک کے معاملے میں فاتح بھائی بڑے سینس ٹیو ہیں تمہیں بھی نہیں ملے گی عینک
بھیا پانچ منٹ بڑے ہونے سے کوئی تضاد نہیںکیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
تحریر کو نہ دیکھو لڑکی تصویر کو دیکھو جو پیش کی گئی ۔۔بس مزہ آنا چاہیئے ۔۔واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوب لکھا ہے مگر مقدس کچھ کمی ہے چینی کی یا نمی کی ۔۔۔مٹی اور زر خیزی مانگتی اس سونہار کی کان کی کھود کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔پی
ارررررررے ۔۔۔۔۔۔مقدس کے تو ہم معترف ہے بس ذرا اور زور سے کسنا تھا نا ۔۔۔۔تحریر کو نہ دیکھو لڑکی تصویر کو دیکھو جو پیش کی گئی ۔۔بس مزہ آنا چاہیئے ۔۔
نور تم ذرا اور پانی اور کھاد ڈال کے ایک اور خاکہ اُگا لو فاتح بھائی کا ۔۔
رانا بھائی نے ہیٹ ٹرک کر کے سنت پوری کی ہے۔۔ مقدس اور تمہاری ملا کے فرض پورا ہوجائے گا۔۔۔ارررررررے ۔۔۔۔۔۔مقدس کے تو ہم معترف ہے بس ذرا اور زور سے کسنا تھا نا ۔۔۔۔
سارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوچا تو یہی تھا نئی مٹی سے اس پرانے پھول کی آبیاری کروں مگر کیا سب ہاتھ دھو کے ایک ہی پیچھے پڑ گئے ۔۔۔۔رانا بھائی نے تین تحاریر فاتح بھائی کے نام کی ہیں اور یہاں ہماری مقدس نے بھی ان پر لکھا ہےےےےے ۔۔آپ کہتی ہیں تو یوریا اور ایلومینیم کی مصنوعی کھادوں سے گوڈی کرتے سبزیاں اگاتی ہیں ۔۔۔۔