ویسے اگلی بے پر کی کا عنوان "مشکل اردو بولنے والی اپیا" ہونے والا ہے کیا ننھی پری؟
آپ نے پہلے ہی میرا الٹا نام لے دیا بچو !
مقدس اپیا کا نیا نام ہے "مشکل اردو بولنے والی اپیا"
ہائے اللہ جی ! بھیاااااااااا ابھی اتنے مشکل مشکل کام کرکے آئی ہوں اب تھوڑا ریسٹ کر لوں ناںویسے اگلی بے پر کی کا عنوان "مشکل اردو بولنے والی اپیا" ہونے والا ہے کیا ننھی پری؟
بغیر پروں کے ریسٹ کرنے کا لطف ہی کچھ اور ہے۔ہائے اللہ جی ! بھیاااااااااا ابھی اتنے مشکل مشکل کام کرکے آئی ہوں اب تھوڑا ریسٹ کر لوں ناں
مجھے کیا پتا بھلا ؟بغیر پروں کے ریسٹ کرنے کا لطف ہی کچھ اور ہے۔
پھر کسے پتا ہوگا؟مجھے کیا پتا بھلا ؟
پپو بھی لکھا ہوتا تو کیا ہوتاچلو جی اب ٹیگنگ کرتے ہیں یہاں پر
شمشاد بھیا
نبیل بھیا
زیک بھیا
فاتح بھیا
fahim بھیا
محمد امین بھیا
زین بھیا
چھوٹاغالبؔ بھیا
عثمان بھیا
زحال مرزا بھیا
سید زلفی بھیا
یوسف ثانی بھی
محب علوی بھیا
ظفری بھیا
سید تراب کاظمی
محمد وارث بھیا
قیصرانی بھیا
الف عین انکل
مغزل بھیا
سیدہ شگفتہ آپی
عندلیب آپی
فرحت کیانی آپی
ناعمہ عزیز
سارہ خان
عائشہ عزیز
تبسم
مہ جبین
امیداورمحبت
غ۔ن۔غ
بہت اچھا لکھا ہے اپ نے مقدس !
لطف آیا آپکی تحریر پڑھ کے
بہت سی داد اپ کے لیے
شکریہ بھیاواہ، بہت مزیدار تحریر ہے!
مائی پلیژرشکریہ بھیا
جی تو کر رہا ہے غیر متفق کا بٹن دبا دوں۔۔۔ سمجھ گئیں نا کیوںتھینک یو بھئا
کیوں جیجی تو کر رہا ہے غیر متفق کا بٹن دبا دوں۔۔۔ سمجھ گئیں نا کیوں
بے مانٹی۔۔۔۔ میں یہ مراسلہ رپورٹ کرنے لگا ہوں کہ محفل کی نظامت کا ناجائز فائدہ اٹھایا جا رہا ہے۔کیوں جی
کس خوشی میں
میرے پاس سکرین شاٹ موجود ہے جہاں تم نے "تھینک یو بھئا" لکھا ہوا تھا اور بعد کا سکرین شاٹ بھی موجود ہے جہاں تم نے سارے مراسلے مدون کر کے اقتباسات میں بھی "شکریہ بھیا" کر دیا ہے۔ ہاہاہاثابت کریں جی
ویسے بھی منطقی دلیل ہے۔۔۔ ذرا عقل کو ہاتھ مارو کہ ایک اردو ادب کا تازہ تازہ نامی گرامی استاد یہ بے ادبی کیسے کر سکتا ہے کہ "شکریہ بھیا" کے جواب میں "مائی پلیژر" لکھ کر انگریزی بگھارنے لگے۔۔۔مائی پلیژرشکریہ بھیا
مائی پلیژرتھینک یو بھئا