خاکہ ایسی شخصیات پر لطف دیتا ہے، جن کی روزمرہ کی زندگی میں خاصے نشیب و فراز ہوں۔ یا جن کے ساتھ آپ نے خوب خوب وقت گذارا ہو، گپ شپ کی ہو اور ان کی خوبیوں، خامیوں، عادتوں سے بخوبی آگاہ ہوں۔ ان سے مذاق کرسکتے ہوں، ان کا مذاق تو نہیں البتہ خاکہ اُڑا سکتے ہوں۔ برادرم الف عین تو اس محفل کے خضر صورت بزرگوار بھی ہیں اور شاعری میں محفلین کے استاد بھی۔ یہ واقعی چیلنج ہے مقدس بہنا کے لئے کہ وہ اعجاز صاحب پر مزے دار خاکہ لکھ کر دکھائیں اور خاکہ نگاری میں اپنا لوہا منوائیںہاں جی ، اعجاز صاحب پر لکھو تو مانوں ۔
تم اس بیچاری کو کیوں اس مشقت کی طرف گھیسٹ رہے ہو، ابھی تو اس نے چند چوہے ہی مارے تھے۔ میرا خاکہ بن گیا تو پتا نہیں سالگرہ کی محفل میں بیچاری کیساتھ کیا ہو ۔۔۔۔مقدس کی ایک خصوصیت سے ظفری تم واقف نہیں کہ وہ گھبراتی اور ڈرتی ورتی نہیں کسی سے ۔ اس لیے تم تو اپنا نمبر اب پکا ہی سمجھو۔
تم اس بیچاری کو کیوں اس مشقت کی طرف گھیسٹ رہے ہو، ابھی تو اس نے چند چوہے ہی مارے تھے۔ میرا خاکہ بن گیا تو پتا نہیں سالگرہ کی محفل میں بیچاری کیساتھ کیا ہو ۔۔۔ ۔
ویسے بھی ہمارا اگر ریکارڈ لگا تو بات وہیں پر آئے گی کہ ۔۔۔ ۔ خطوط کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے ۔
اس میں تضاد کیسا؟ کیا ٹیچر کے خوف اور ابو کی دہشت سے کانپنے والا اچھا سٹوڈنٹ نہیں ہو سکتا؟پہلے جملے سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ ماشاءاللہ اچھے سٹوڈنٹ ہیں۔ جبکہ آپ کا تیسرا جملہ کہ آپ ٹیچر کے خوف اور ابو کی دہشت سے تھر تھر کانپتے تھے، اس کی نفی کر رہا ہے۔ یعنی یہ تو 'کُھلا تضاد نہ ہُوا؟'
نہیں فاتح۔ اچھا سٹوڈنٹ ٹیچر کے خوف سے نہیں کانپتا ناں۔ اور ویسے تو ابو کی دہشت سے کانپنا اچھی بات ہے لیکن اس جملے کے کانٹیکسٹ میں ابو کی دہشت ٹیچر کے خوف کی وجہ سے تھی۔ اس لئے سہیل وڑائچ انکل کا تکیہ کلام یاد آ گیا۔اس میں تضاد کیسا؟ کیا ٹیچر کے خوف اور ابو کی دہشت سے کانپنے والا اچھا سٹوڈنٹ نہیں ہو سکتا؟
یہ بات آپ اس لیے کہہ رہی ہیں کہ آپ ہمارے ابو کو نہیں جانتیں۔۔۔نہیں فاتح۔ اچھا سٹوڈنٹ ٹیچر کے خوف سے نہیں کانپتا ناں۔ اور ویسے تو ابو کی دہشت سے کانپنا اچھی بات ہے لیکن اس جملے کے کانٹیکسٹ میں ابو کی دہشت ٹیچر کے خوف کی وجہ سے تھی۔ اس لئے سہیل وڑائچ انکل کا تکیہ کلام یاد آ گیا۔
شاید ایسا ہی ہو۔ لیکن مجھے تو لگتا ہے کہ سارے ابو جان ایک جیسے ہی ہوتے ہیں۔ بریشم کی طرح نرم اور فولاد ہے مومن کی تفسیریہ بات آپ اس لیے کہہ رہی ہیں کہ آپ ہمارے ابو کو نہیں جانتیں۔۔۔
کم از کم ہم سے کوئی یہ توقع نہ رکھے کہ ہم ایسے دھاگے کو خواتین کارنر سے باہر نکالنے کی سفارش کریں گے۔شاید ایسا ہی ہو۔ لیکن مجھے تو لگتا ہے کہ سارے ابو جان ایک جیسے ہی ہوتے ہیں۔ بریشم کی طرح نرم اور فولاد ہے مومن کی تفسیر
اب ایک دھاگہ ابو جان پر بھی ہونا چاہئیے جس میں ان کی دہشت سے تھراتھر کانپنے کے واقعات بھی شیئر کئے جائیں
حالانکہ یہ ایکسکلوسیولی آپ لوگوں کے لئے ہونا چاہئے کہ ابو جان کی دہشت کا سایہ آپ لوگوں پر ہی ہوتا ہے عموماً۔کم از کم ہم سے کوئی یہ توقع نہ رکھے کہ ہم ایسے دھاگے کو خواتین کارنر سے باہر نکالنے کی سفارش کریں گے۔
وہ جو میں نازنین بہنا کو بھی کہتی تھی چاچوجب نام بدلنا ہے تو ایک ہی نام کیسے ہو سکتا ہے؟
عائشہ کی بچی دال دال کچی