مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

خاور بلال

محفلین
busharrafrj1.gif


سلام ساتھیو!
یہ تصویر ان کے چاہنے والوں‌پر بہت بھاری گذرے گی اس لئے بیشگی معذرت۔ اگر برا نہ مانیں تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 

برادر

محفلین
بہت خوب خاور بھائی !

لیکن آپ کس کے چاہنے والوں سے معذرت کر رہے ہیں؟

بش یا مشرف کے ؟ دونوں ہی دجالی آلہ کار ہیں اور کوئی مسلمان کسی دجال کا چاہنے والا کیسے ہو سکتا ہے ؟
 

الف نظامی

لائبریرین
یہ قاضی اور فضل الرحمن کبھی بے حیائی کے خلاف نہیں بولتے جبکہ وردی وردی کی رٹ بھی لگائی ہوتی ہے اور اندرخانہ حکومت سے ملے بھی ہوتے ہیں۔
 

خاور بلال

محفلین
بے وقت کا راگ

صاحب!
بے وقت کی راگنی الاپنے کا کیا فائدہ ۔ ۔ میں نے تو پہلے ہی معذرت کرلی تھی

منہ کے پکوڑے بنانے والے تو بہت ہیں
 

ابوشامل

محفلین
اصل چہرہ

نظامی صاحب بہت ہی اچھے! شاندار بھئی، آپ تو اصل چہرے بے نقاب کرنے بیٹھ گئے!
 

الف نظامی

لائبریرین
اصل چہرے پوری قوم کے سامنے بے نقاب ہیں اور یہ بات کون نہیں جانتا۔
فضل الرحمن صاحب تو کشمیر کے جہاد کو جہاد ہی نہیں مانتے اور پاکستان کو اس صدی کا فراڈ سمجھتے ہیں۔ کبھی کہتے ہیں کہ عورت حکمران نہیں بن سکتی اور بعد میں بے نظیر کے اتحادی بن کر ملا ڈیزل کا خطاب پاتے ہیں۔
حقوق نسواں بل اگر ٹھیک ہے تو قاضی اور فضل الرحمن منافق ہیں کہ اسلام کے نام پر قوم کو بے وقوف بنایا اور اگر یہ بل غلط ہے تو استعفی کیوں نہیں دیتے۔
یہ مولوی کبھی معاشرتی برائیوں کے خلاف نہیں بولتے؟ یہ ان کا ایشیو نہیں ہوتا ؟ بس اسلام کے نام پہ بے وقوف بناتے ہیں۔

اسی طرح الطاف حسین صاحب انسانیت کے علمبردار بنتے ہیں ، سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس پر ان کا ایک بیان تک نہیں آیا۔
سیکولر جماعتیں ہوں یا مذہبی جماعتیں دونوں نے عوام کو بے وقوف اور بدھو سمجھ رکھا ہے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
سرسید اپنے کاغذات "لائل محمڈنز آف انڈیا" میں یہاں تک کہہ جاتا ہے کہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اب مسلمانوں میں ٹیپو سلطان اور سراج الدولہ جیسے غدار وطن اور قوم دشمن افراد پیدا ہونے بند ہوگئے اور میر جعفر اور صادق جیسے محب وطن اور اقوام کے بہی خواہ پیدا ہو رہے ہیں جو سرکار برطانیہ کے وفادار ہیں ، بلکہ اس کے راج کو مستحکم کرنے والے ہیں
( بحوالہ :-شمیم احمد مصنف زاویہ نظر صفحہ 33)
سرسید کا تذکرہ مطالعہ پاکستان میں بصد عقیدت و احترام موجود ہے۔
نتیجہ: خود اخذ کریں۔
۔
۔۔۔
 
الف نظامی‌صاحب!
آپ کی بات بھی اپنی جگہ سو فیصد درست ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ سیاستدان اپنے مفادات کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ جس کو جہاں اپنا مفاد نظر آتا ہے، وہ اسی مناسبت سے بیان جاری کردیتا ہے۔ ہم عوام بے چارے، سیاستدانوں کے مفاد کی جنگ کو اپنے حقوق کے لئے اٹھنے والی آواز سمجھتے ہیں!
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔
کیا خیال ہے؟
 

Muhammad Naeem

محفلین
سرسید اپنے کاغذات "لائل محمڈنز آف انڈیا" میں یہاں تک کہہ جاتا ہے کہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اب مسلمانوں میں ٹیپو سلطان اور سراج الدولہ جیسے غدار وطن اور قوم دشمن افراد پیدا ہونے بند ہوگئے اور میر جعفر اور صادق جیسے محب وطن اور اقوام کے بہی خواہ پیدا ہو رہے ہیں جو سرکار برطانیہ کے وفادار ہیں ، بلکہ اس کے راج کو مستحکم کرنے والے ہیں
( بحوالہ :-شمیم احمد مصنف زاویہ نظر صفحہ 33)
سرسید کا تذکرہ مطالعہ پاکستان میں بصد عقیدت و احترام موجود ہے۔
نتیجہ: خود اخذ کریں۔
۔۔۔
لیکن وقت نے جناب سر سید کے موقف کو غلط ثابت کیا۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ سکندر مرزا میر جعفر کی اولاد میں سےتھا۔ جس ے آباؤ اجداد کی تاریخ دہراتے ہوئے وطن عزیز کین سالمیت سے ہر لمحہ کھیلنے کی کوشش کی۔
بہر حال اگر آپ سرسید کی تقلید کرتے ہوئے میرجعفر و میرصادق کو اپنا ہیرو مانتے ہیں ، تو کسی کو آپ کی پسند و ناپسند پر کیا اعتراض ہو سکتا ہے۔ شوق سے مانیئے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
میرے خیال میں اس تصویر میں کچھ کمی ہے ، مولانا فضل الرحمن اور Lfo کو ماننے والے بھی اس میں ہونے چاہیے تھے۔
 
فضل الرحمن جیسے ننگ دین کی تصاویر ضرور مضحکہ خیز حالت میں ہونی چاہیے اس شخص کو تو انسان کہلانے کا بھی حق نہیں ہے میرے مطابق
 

خرم

محفلین
صرف فضل الرحمان کیوں‌بھائی؟ اور بھی تو ہیں اس حمام میں ننگے؟ وہ بھی اسی قابل نہیں‌کیا؟:cool:
 
Top