مشق ستم بشرط فراغت

نایاب

لائبریرین
la1.jpg


la2.jpg


la3.jpg
 

La Alma

لائبریرین
آپ کی مشق ِستم نےکمال ستم ڈھایا ہے . درمیان والی تصویر تو سلطانہ ڈاکو کا صحرائی ورژن لگ رہی ہے :)
مذاق برطرف جس لگن اور محنت سے آپ اپنا قیمتی وقت صرف کر کے سب کی شاعری ڈیزائن کر رہے ہیں وہ واقعی قابلِ ستائش ہے .آپ کے خلوص کی قدر نہ کرنا یقیناً ناانصافی ہو گی ..آپ کا دلی شکریہ ..ہمیشہ خوش رہیے .
 

نایاب

لائبریرین
سلطانہ ڈاکو کا صحرائی ورژن
زبردست کی ریٹنگ
شاعری جب سمع و بصر سے گزرکر قاری کے وجدان پر جو نقش ابھارتی ہے ۔
قاری اس میں ہی محو رہتا ہے ۔ دو بیک گراونڈ ذہن میں
سلطانہ ڈاکو کا صحرائی ورژن میرا منتخب کردہ
دوسرا نیچے والا میری اک محترم بٹیا نے منتخب کیا تھا ۔
la22.jpg


جس لگن اور محنت سے آپ اپنا قیمتی وقت صرف کر کے سب کی شاعری ڈیزائن کر رہے ہیں
یہ میرا شوق ہے اور فارغ وقت کی مصروفیت
آپ کی دعاؤں کو اللہ سوہنا شرف قبولیت بخشے آمین
بہت دعائیں آپ کے لیئے
 

La Alma

لائبریرین
زبردست کی ریٹنگ
شاعری جب سمع و بصر سے گزرکر قاری کے وجدان پر جو نقش ابھارتی ہے ۔
قاری اس میں ہی محو رہتا ہے ۔ دو بیک گراونڈ ذہن میں
سلطانہ ڈاکو کا صحرائی ورژن میرا منتخب کردہ
دوسرا نیچے والا میری اک محترم بٹیا نے منتخب کیا تھا ۔
la22.jpg



یہ میرا شوق ہے اور فارغ وقت کی مصروفیت
آپ کی دعاؤں کو اللہ سوہنا شرف قبولیت بخشے آمین
بہت دعائیں آپ کے لیئے
سو پرفیکٹ ..بلا شبہ انتہائی شاندار ...دوبارہ ڈیزائن کرنے کا بہت شکریہ . مجھے واقعی میں بہت پسند آئی .
 

نایاب

لائبریرین
یہ فانٹ کہاں سے مل سکتا ہے نایاب بھائی۔
:)
محترم بھائی آپ کو یہ تمام فونٹس اردو محفل فونٹ سرور سے مل سکتے ہیں
اور ایک عرض یہ تھی کہ شاعری کو جسٹی فائی بھی کیجیے۔ تاکہ مصرع برابر برابر اور ایک ہی جگہ سے شروع و ختم ہوتے نظر آئیں۔ :)
دراصل میں اپنا شوق " پینٹ ڈاٹ نیٹ سے پورا کر رہا ہوں ۔ اس میں ورڈ کی مانند جسٹیفائی کا آپشن نہیں ہے ۔
اگر کبھی آپ کی شاعری تصویر کرنے کا موقع ملا تو ان شاء اللہ جسٹیفائیڈ مصرعے ہوں گے ۔
آپ نے توجہ دی ۔ بہت شکریہ
ڈھیروں دعائیں
 
Top