مشق ستم بشرط فراغت

نایاب

لائبریرین
n1.jpg


n2.jpg
 

نایاب

لائبریرین
دعا ہے رب العزت اپنے حبیب کے صدقے آپ کو اپنے پیاروں کے ساتھ ڈھیروں خوشیاں، راحتیں اور سکون عطا فرمائے۔۔۔!!
آمین ثم آمین یا رب العالمین
میں تو آپ کا بے حد شکریہ ادا کروں گا کہ آپ نے اپنے کلام پر میری مشق ستم کو برداشت کیا ۔
ہنستے مسکراتے محبتیں پھیلاتے رہیں سدا ۔ آمین
ڈھیروں دعائیں
 

فاخر رضا

محفلین
بہت معذرت کے ساتھ
ادھر مٹی ادھر مٹی
جدھر دیکھو ادھر مٹی
دمے کا جب سبب پوچھا
تو بولا ڈاکٹر مٹی
ترے ہیں پیٹ میں کیڑے
کہا مت کھایا کر مٹی
 

نایاب

لائبریرین
بہت معذرت کے ساتھ
ادھر مٹی ادھر مٹی
جدھر دیکھو ادھر مٹی
دمے کا جب سبب پوچھا
تو بولا ڈاکٹر مٹی
ترے ہیں پیٹ میں کیڑے
کہا مت کھایا کر مٹی
مٹی سے کیا ڈرنا میرے محترم بھائی
مٹی سے ہی بنا ہے جسم خاکی
کیڑوں نے ہی کھانا ہے اس وجود کو
مٹی کا مٹی میں ملانا ہے ۔
دمہ کا سبب صرف مٹی نہیں بلکہ کیمیائی گیسوں سے مرکب گرد و غبار ہوتا ہے ۔
اچھا لگا آپ نے توجہ دی مشق ستم پر ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
Top