مشق ستم بشرط فراغت

نایاب

لائبریرین
zaz1.jpg

zaz2.jpg

zaz3.jpg

zaz4.jpg

zaz5.jpg
 
نایاب

لائبریرین
محمد خلیل الرحمٰن Abbas Swabian محمد بلال اعظم سیدسجاداطهرموسوی نویدظفرکیانی مریم افتخار صفی حیدر
La Alma محمد فائق مانی عباسی کاشف اسرار احمد منیب احمد فاتح نور سعدیہ شیخ ایمان قیصرانی صاحبہ
واسطی خٹک فیصل عظیم فیصل امجد علی راجا نمرہ ذوالفقار نقوی حسن محمود جماعتی Arshad khan
شکیب راحیل فاروق محمداحمد محمد حفیظ الرحمٰن نوید رزاق بٹ مزمل شیخ بسمل محمد وارث سید عاطف علی
ظہیراحمدظہیر فاتح Yawar Maajed
الحمد للہ آپ سب کے کلام پر میری مشق ستم تمام ہوئی ۔
محترم مریم افتخار بٹیا کے لیئے بہت سی دعائیں جن کی مدد سے مجھے کافی پس منظر کی تصاویر حاصل ہوئیں ۔
مجبوری ہے کہ آپ سب کو میری یہ مشق ستم برداشت کرنا پڑے گی ۔
اس کے لیے آپ سب کا بہت شکریہ
اللہ سوہنا اردو محفل کو سدا آباد رکھے ۔ آمین
ڈھیروں دعائیں
 
La Alma

جزاک اللّه .
 
ظہیراحمدظہیر

نایاب بھائی شکریے کے لئے الفاظ نہیں میرے پاس ! آپ نے مجھ سمیت تمام شعرا کے لفظوں کو اس خوبصورتی سے تصویر کیا ہے کہ پوری محفلِ مشاعرہ آپ کی گرویدہ ہوگئی ہے ۔ اس محبت اور محنت کی کماحقہ داد دینا تو ممکن نہیں لیکن بخدا آپ کی بے لوث محبت اور خلوص کا قدردان ہوگیا ہوں ۔یہ مرقع ِ نایاب اس مشاعرے کی یاد تا دیر تروتازہ رکھے گا ۔ خالقِ کائنات ، مصورِموجودات ، مالکِ لوح و قلم آپ کو اپنی امان میں رکھے اور آپ کے فن کو جلا بخشے! آمین ۔ اور آپ کی مددگار مریم افتخار کا بھی بہت بہت شکریہ !
 
لاجواب نایاب بھائی۔
یہ صرف ڈیزائننگ نہیں، بلکہ آپ کی محبت اور خلوص کا مرقع ہیں۔
اور آپ کی اس مشقِ کمال نے مشاعرہ کو چار چاند لگا دئیے ہیں۔ :)
اللہ تعالیٰ آپ کو ایمان و صحت کے ساتھ سلامت رکھے۔ آمین۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
محمد خلیل الرحمٰن Abbas Swabian محمد بلال اعظم سیدسجاداطهرموسوی نویدظفرکیانی مریم افتخار صفی حیدر
La Alma محمد فائق مانی عباسی کاشف اسرار احمد منیب احمد فاتح نور سعدیہ شیخ ایمان قیصرانی صاحبہ
واسطی خٹک فیصل عظیم فیصل امجد علی راجا نمرہ ذوالفقار نقوی حسن محمود جماعتی Arshad khan
شکیب راحیل فاروق محمداحمد محمد حفیظ الرحمٰن نوید رزاق بٹ مزمل شیخ بسمل محمد وارث سید عاطف علی
ظہیراحمدظہیر فاتح Yawar Maajed
الحمد للہ آپ سب کے کلام پر میری مشق ستم تمام ہوئی ۔
محترم مریم افتخار بٹیا کے لیئے بہت سی دعائیں جن کی مدد سے مجھے کافی پس منظر کی تصاویر حاصل ہوئیں ۔
مجبوری ہے کہ آپ سب کو میری یہ مشق ستم برداشت کرنا پڑے گی ۔
اس کے لیے آپ سب کا بہت شکریہ
اللہ سوہنا اردو محفل کو سدا آباد رکھے ۔ آمین
ڈھیروں دعائیں
نایاب بھائی ۔ آپ کی بے لوث محبتیں ہمیشہ لازوال اور لاثانی ہیں ۔ آپ کا یہ دھاگا اس محفلِ مشاعرہ کی شمع فروزاں ہے ۔
آپ کے لیے شکریہ تو کہنا بجا ہے مگر بجا لانا محال ہے۔ صد ہزار آداب اور پر خلوص دعائیں۔بٹیا مریم افتخار کی معاونت کے لیے پرخلوص دعائیں ۔
 
نایاب

لائبریرین
خالقِ کائنات ، مصورِموجودات ، مالکِ لوح و قلم آپ کو اپنی امان میں رکھے اور آپ کے فن کو جلا بخشے! آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو ایمان و صحت کے ساتھ سلامت رکھے۔ آمین۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
بہت شکریہ بہت دعائیں
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
نایاب بھائی شکریے کے لئے الفاظ نہیں میرے پاس ! آپ نے مجھ سمیت تمام شعرا کے لفظوں کو اس خوبصورتی سے تصویر کیا ہے کہ پوری محفلِ مشاعرہ آپ کی گرویدہ ہوگئی ہے ۔ اس محبت اور محنت کی کماحقہ داد دینا تو ممکن نہیں لیکن بخدا آپ کی بے لوث محبت اور خلوص کا قدردان ہوگیا ہوں ۔یہ مرقع ِ نایاب اس مشاعرے کی یاد تا دیر تروتازہ رکھے گا ۔ خالقِ کائنات ، مصورِموجودات ، مالکِ لوح و قلم آپ کو اپنی امان میں رکھے اور آپ کے فن کو جلا بخشے! آمین ۔ اور آپ کی مددگار مریم افتخار کا بھی بہت بہت شکریہ !
نایاب بھائی
میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
 
فاخر رضا

محفلین
میری اوقات سیکھتا ہوں فنون
اگر مناسب سمجھیں تو اسے دوبارہ دیکھ لیں. اس کے الفاظ مدغم ہوگئے ہیں. کلر اسکیم بھی شاید ڈارک ٹون میں ہے اس لئے پڑھنا دشوار ہو رہا ہے. آگے آپ کی مرضی.
کسی نے کہا تھا کہ تنقید کرنے والے مکھی کی طرح ہوتے ہیں، سارے صحیح سالم جسم کو چھوڑ کر زخم پر بیٹھتی ہے. اگر آپ کو ناگوار لگے تو مکھی سمجھ کر اڑا دیں.
 
نایاب

لائبریرین
اس کے الفاظ مدغم ہوگئے ہیں. کلر اسکیم بھی شاید ڈارک ٹون میں ہے
میرے محترم بھائی " مشق ستم " ایسی ہی ہوتی ہے ۔
میرا شوق ہے یہ بس ۔ وقت نے اجازت دی تو کوشش کروں گا ۔ دوبارہ ایسی بنے جو پڑھنے میں دشوار نہ ہو ۔
جب تنقید کریں تو مکمل یقین سے کریں ۔ کہ تعمیر مقصود ہے مجھے ۔
تاکہ سچی تعریف کی راہ آسان ہو ۔
میں تو ٹیگ کر کے بھی مشہور شاعروں کے وقت سے چند لمحے نہ پا سکا ۔ آپ ایسے مہربان دوست کی توجہ مل گئی ۔
بنا آواز دیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کی توجہ پر ڈھیروں دعائیں آپ کے لیئے ۔
 
السلام علیکم. شاید آپ کو یقین نہ آئے مگر میں نے مشاعرہ آپ کی مشق ستم کی وجہ سے ہی پڑھا ورنہ صرف شاعری کی بنیاد پر میرے پاس کافی کتابیں ہیں. مجھے آپ کی ڈزائننگ بہت اچھی لگی اور اس کی وجہ یہ ہے کہ طالبعلمی کے دور میں اس حوالے سے کچھ کام دیکھنے کو ملا تھا.
 
Top