مشق ستم بشرط فراغت

محمداحمد

لائبریرین
سبحان اللہ !

نایاب بھائی!

آپ نے تو مشاعرے کو تخیل کے رنگوں سے رنگ دیا۔

جس محنت، لگن اور محبت سے آپ نے یہ عرق ریزی کا کام کیا ہے اس کے لئے آپ کا شکریہ کرنا بھی چاہیں تو نہیں کیا جا سکتا۔

شاد آباد رہیے۔

بہت بہت محبت کے لئے بہت بہت ممنون ہوں۔ :)
 

نایاب

لائبریرین
استاد محترم الف عین بھائی
ea1.jpg


ea2.jpg


ea3.jpg


ea4.jpg
 
السلام علیکم
اردو محفل پر سالانہ مشاعرے میں سب " شعراء " خواتین و حضرات ذوق و شوق سے شریک ہیں ۔
میں شاعر تو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن شریک ہونے کا دل بھی ہے ۔
سو اپنی خواہش کی تکمیل کے لیئے یہی سوچا کہ جو شاعری پسند آئے ۔
اس پر مشق ستم بشرط فراغت کی جائے ۔ انگلی کٹا شہیدوں میں نام لکھا لیا جائے ۔
اللہ سوہنا اردو محفل کو سدا آباد رکھے آمین
ڈھیروں دعائیں
مابدولت اس قدر خوبصورت اوردیدہ زیب فونٹ ملاحظہ کرکے دنگ رہ گئے ہیں ،اور برادرم نایاب کے انتخاب اور محنت کوسراہتے ہیں۔:):)
مابدولت اس قدر خوبصورت اور دیدہ زیب فونٹس ملاحظہ کرکے دنگ رہ گئے ، اور برادرم نایاب کے انتخاب اور محنت کو سراہتے ہیں ۔
 
آخری تدوین:

نایاب

لائبریرین
مابدولت اس قدر خوبصورت اور دیدہ زیب فونٹس ملاحظہ کرکے دنگ رہ گئے ، اور برادرم نایاب کے انتخاب اور محنت کو سراہتے ہیں ۔
"مابدولت " کی جانب سے انتخاب کو سراہا جانا بلا شبہ اک اعزاز ہے ۔
بہت شکریہ بہت دعائیں
 
السلام و علیکم ! میں اس فورم پہ ڈیزا ئننگ کے حوالے سے کچھ تلاش کر رہا تھا تو یہ دھاگہ ہاتھ لگ گیا ۔ سوچا کچھ اپنے ڈیزائن بھی شیئر کروں یہاں ۔۔ شاید اسی بہانے اساتذہ سے ٹپس بھی مل جا ئیں جیسے عاطف بھا ئی ہیں ۔۔۔
ngyu6f.jpg
 
Top